24/01/2026
بھکر/ تاریخ رقم ہو گئی ۔۔
بھکر کے نواحی علاقہ داجل میں بارش اور برف باری، آسمان سے گرتی برف دیکھ کر علاقہ مکین خوشگوار حیرت میں آ گئے
بھکر: علاقہ مکینوں کے مطابق برف باری کا سلسلہ تین سے چار منٹ تک جاری رہا
بھکر: واضح رہے کہ 1984 میں بھی بھکر میں کچھ دیر کیلئے ہونے والی برف باری سے شہری حیران رہ گئے تھےس