Aiza khan Entertainment

Aiza khan Entertainment Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aiza khan Entertainment, Art, layyah, Layyah.

سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔💔💔🔥😢لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!💔💔💔💔😢
27/07/2026

سنا ہے بڑی محفلیں سجا رہے ہو ہم سے بچھڑنے کے بعد۔۔۔💔💔🔥😢
لگتا ہے کوئی ہم سے بھی زیادہ برباد ہونے والا ہے!💔💔💔💔😢

جن کو میں پسند ہوں وہ لال دل❤ بھیجے اور جنہیں نا پسند ہوں وہ پچاس50 روپے بھیجیں شکریہ 🙂😏😏😀👉👈👉👈👉👈
27/07/2026

جن کو میں پسند ہوں وہ لال دل❤ بھیجے

اور جنہیں نا پسند ہوں

وہ پچاس50 روپے بھیجیں شکریہ 🙂
😏😏😀👉👈👉👈👉👈

کون خریدے گا تیرے رُخسار سے تیری آنکھ کا پانیوہ جو درد کا تاجر تھا محبت چھوڑ دی اُس نے۔۔
06/07/2026

کون خریدے گا تیرے رُخسار سے تیری آنکھ کا پانی
وہ جو درد کا تاجر تھا محبت چھوڑ دی اُس نے۔۔

لوگ مطلب کر کے چھوڑ جاتے ہیں ،،بےوفا دنیا ہے 😭😭
05/07/2026

لوگ مطلب کر کے چھوڑ جاتے ہیں ،،بےوفا دنیا ہے 😭😭

میری آنکھوں میں تیرے پیار کا سپنا سنہرا تھالہو کے رنگ سے بڑھ کر،،،،،، وفا کا رنگ گہرا تھااگر تو  نے کبھی  رک کر  مجھے آو...
02/06/2026

میری آنکھوں میں تیرے پیار کا سپنا سنہرا تھا
لہو کے رنگ سے بڑھ کر،،،،،، وفا کا رنگ گہرا تھا

اگر تو نے کبھی رک کر مجھے آواز دی

ہوتی
میں آ جاتی زمانے کا،،،،،، بھلے ہی لاکھ پہرہ تھا !!!❤️

میرے ہمنام تو بہت ہوں گے کوئ مجھ سا ہو تو بتانا❤️😊
02/06/2026

میرے ہمنام تو بہت ہوں گے
کوئ مجھ سا ہو تو بتانا❤️😊

ہر ایک سے یہ توقع کرنا چھوڑ دو کہ وہ تمہاری بات سمجھے گا ہر بات ہر ایک کے لیے نہیں ہوتی
17/05/2026

ہر ایک سے یہ توقع کرنا چھوڑ دو کہ وہ تمہاری بات سمجھے گا ہر بات ہر ایک کے لیے نہیں ہوتی

میں فقط ہر لہجے سے واقف ہوں سہہ جانا اب کہہ جانے سے بہتر لگتا ہے'🙌🏻🫠
16/05/2026

میں فقط ہر لہجے سے واقف ہوں سہہ جانا اب کہہ جانے سے بہتر لگتا ہے'🙌🏻🫠

لہو کا دور ہے شراب اب کون پیتا ہے ۔۔۔🖤🔥
15/05/2026

لہو کا دور ہے شراب اب کون پیتا ہے ۔۔۔🖤🔥

Address

Layyah
Layyah
32001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aiza khan Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category