Jatoi Sahab123

Jatoi Sahab123 INFORMATION

27/08/2026

سب مسلمانوں کو جمعہ مبارک اللہ کرے اس جمعہ کے صدقے سب مسلمانوں کو مدینے اور مکہ کی زیارت نصیب ہو امین ثم امین

26/08/2026

اقا کی ولادت اور مکہ میں بارش یہ دونوں ایک ساتھ کیا تو سبحان اللہ منظر ہے سب مل کے بولو مرحبا

19/08/2026

اگر وہ مہربان ہوتا
تو اپنی آنکھ میں نہ
جھلملاتی یہ نمی ہوتی
نہ میرے دل کی وادی میں خزاں کا قافلہ ہوتا
اگر وہ مہربان ہوتا
میری بے نور آنکھوں میں ستارے قید کر دیتا میری زخمی ہتھیلی پر وہ کوئی پھول رکھ دیتا
میرے ہاتھوں کو اپنے ہاتھ میں لے کر وُہ یہ کہتا
محبت روشنی ہے
رنگ ہے
ستارہ ہے
قسم مجھ کو محبت کی
مجھے تو سب سے پیارا ہے
مگر ایسا تو تب کہتا
اگر وہ مہربان ہوتا

10/06/2026

میری خاموشی کوئی فیصلہ نہیں تھی
یہ ہار تھی وه جو تب ہوتی ہے جب اپنے ہی بار بار
بتاتے رہیں کہ تمہاری بات کی کوئی قیمت نہیں ہیں

27/05/2026

اپ سب مسلمان بھائیوں کو عید الاضحی مبارک ہو

22/05/2026

22/05/2026
With friend

Address

Larkana
77150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jatoi Sahab123 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category