Vicky Abro

Vicky Abro Waqar ali

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے پہلے جرمن انفلوئنسر لز لَاز کی ایک پوسٹ کو لائیک ک...
19/04/2026

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے پہلے جرمن انفلوئنسر لز لَاز کی ایک پوسٹ کو لائیک کیا گیا اور بعد ازاں اسے فوراً اَن لائیک بھی کر دیا گیا۔

اس مختصر سی سرگرمی نے آن لائن بحث کو جنم دے دیا اور اسکرین شاٹس تیزی سے وائرل ہو رہے ہیں۔
جرمن ماڈل لز لَاز کا ردعمل

اس معاملے پر ردِعمل دیتے ہوئے لِز لَاز نے کہا ہے کہ مجھے ابتدا میں خوشی ہوئی تھی مگر بعد میں اس پورے معاملے کے بڑھ جانے پر افسوس بھی ہوا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’مجھے اِن (ویرات کوہلی) کے لیے بہت افسوس ہوا‘، میں بہت خوش تھی کہ ویرات نے میری تصویر کو لائیک کیا ہے لیکن پھر اِن کا میری تصویر کو اَن لائیک کرنا مجھے عجیب لگا، مجھے نہیں معلوم یہ اتنی بڑی خبر کیسے بن گئی، شاید اِن کی نیت یہ نہیں تھی۔

اُنہوں نے بتایا کہ مجھے اس پوری صورتحال کا علم بھی خبروں کے ذریعے ہوا، میں جب صبح اٹھی تو میں ہر جگہ خبروں میں تھی، مجھے نہیں پتا تھا کہ ویرات نے میری تصویر کو کب لائیک کیا تھا، لوگوں نے مجھے مختلف پلیٹ فارمز سے میسجز بھیجے اور مجھے اس بارے میں بتایا۔

لِز لَاز کا یہ بھی کہنا ہے کہ میں انڈین پریمیئر لیگ کے دوران آر سی بی کی مداح بنی تھی اور ویرات کوہلی کو ایک شاندار کھلاڑی مانتی ہوں۔
یہ پہلا موقع نہیں کہ ویرات کوہلی کی سوشل میڈیا سرگرمی خبروں میں آئی ہو۔

سال 2025ء میں بھی اِن کے اکاؤنٹ سے اداکارہ اوینیت کور کی تصویر کو مبینہ طور پر لائیک کیا گیا تھا، جس پر کافی بحث ہوئی تھی۔

اس وقت کوہلی نے وضاحت دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ محض الگورتھم یا فیڈ کلیئرنگ کے دوران ہونے والی غلطی تھی اور اس میں کوئی ارادہ شامل نہیں تھا۔ Vicky Abro

حال ہی میں طوبیٰ انور نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے محبت سے متعلق سوال کا جواب دیا۔  اداکارہ نے کہا کہ جب کوئی آپ ...
19/04/2026

حال ہی میں طوبیٰ انور نے ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے محبت سے متعلق سوال کا جواب دیا۔ اداکارہ نے کہا کہ جب کوئی آپ کو توجہ یا پھر دیکھ بھال کرے تو اسی کو ہی محبت کہتے ہیں لیکن مجھے ایسا بھی لگتا ہے کہ ابھی کسی کو پیار ہو نہیں رہا اور لوگوں کو پیار کرنا بھی نہیں آتا۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ جن کے پاس محبت ہے اللہ سے دعا ہے وہ خوش رہیں لیکن لوگ اب ویسے خوش نہیں ہے، لوگ اب چیزوں میں مصروف ہوگئے ہیں. Vicky Abro

19/04/2026

آبنائے ہرمز میں بھارتی جہازوں کا راستہ ایران نے نہیں پاکستان بحریہ نے روکا تھا
انڈین میڈیا نے الزام پاکستان پرعائد کردیا

Look at those fluffy sheep! Anyone else who wanna go here?😮😍
18/04/2026

Look at those fluffy sheep! Anyone else who wanna go here?😮😍

ایرانی سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ایرانی فوج آبنائے ہرمز پر اپنا کنٹرول دوبارہ مضبوط بنا رہی ہے۔فارس نیوز ایجنسی، ا...
18/04/2026

ایرانی سرکاری میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ایرانی فوج آبنائے ہرمز پر اپنا کنٹرول دوبارہ مضبوط بنا رہی ہے۔

فارس نیوز ایجنسی، ایرانی اسٹوڈنٹس نیوز ایجنسی اور سرکاری نشریاتی ادارے آئی آر آئی بی نے پاسدارانِ انقلاب کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آبنائے ہرمز کو اس کی سابقہ حالت میں واپس لایا جائے گا، جہاں مسلح افواج اس اہم آبی گزرگاہ پر مکمل کنٹرول رکھیں گی۔

رپورٹس کے مطابق اس سے قبل کچھ بحری جہازوں کو اس راستے سے گزرتے دیکھا گیا، تاہم یہ واضح نہیں کہ پابندیوں میں نرمی کے بعد کتنی بحری آمد و رفت بحال ہو چکی ہے۔

Disclaimer:
This report is based on Iranian state media and official statements. The claims have not been independently verified, and details may change as the situation develops.

کہتے ہیں اللہ تعالی کے قانون سبھی کے لیے برابر مختص ہیں 😱😱 ایک چھوٹے قد کا لڑکا جو کہ ظاہری دنیا میں خود کو بے مطلب سمجھ...
18/04/2026

کہتے ہیں اللہ تعالی کے قانون سبھی کے لیے برابر مختص ہیں 😱😱 ایک چھوٹے قد کا لڑکا جو کہ ظاہری دنیا میں خود کو بے مطلب سمجھتا ہو در حقیقت وہ بھی باقی لوگوں کے جیسے مکمل عطایت پاتا اللہ پاک ہر شے کے لیے وساٸل فراہم کرتے ہیں

18/04/2026

فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (FIA) کے گریڈ 5 سے 15 تک کی نوکریوں کا اشتہار کل جاری ہونے کا امکان ہے
کل آسامیوں کی تعداد 1,485 هے

SPSC Rejected Candidates List For The Post Of Inspector Of Stamps BPS 16,In Board Of Revenue Sindh.. If Rejected Candida...
18/04/2026

SPSC Rejected Candidates List For The Post Of Inspector Of Stamps BPS 16,In Board Of Revenue Sindh..
If Rejected Candidates Feel Aggrieved Of Rejection, They May File An Appeal Till Monday 20.04.2026..

Address

Larkana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vicky Abro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category