SIMBA X

SIMBA X Welcome To Simba�X

Need Your Support

Please Like & Share���

Live gameplay of pubg mobile daily stream you guys can join the live stream by sharing with your friends its a fun gaming channel must join.

22/04/2024

پردیسی بھائیو جو روٹی کے لیے باہر گئے ہوئے ہیں
وآپس آ جائیں روٹی 4 روپے سستی ہو گئی ہے

10/04/2024

*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*
میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے *"عید الفطر مبارک"*.
اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کرے۔
اللہ تعایٰ سےدعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے.
*آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین۔*

25/03/2024

DON'T LISTEN TO EVERY ELDER'S ADVISE,EVEN FOOLS GROW OLD

08/02/2024

‏اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

06/02/2024

اگر ہر پارٹی نے ملک کی اتنی خدمت کی ہے جتنی جلسوں میں بتا رہے ہیں تو اس ملک کا بیڑہ غرق شاید عوام نے کیا ہے

27/09/2023

شمر حافظ قرآن تھا
اور اس نے سولہ حج بھی کر رکھے تھے
حاجی یا حافظ ہونا کوئی فضیلت نہیں
کردار ہی سب ہی کچھ ہے

17/09/2023

جب مالدار غریب کو لُوٹتا ہے تو اسے کاروبار کہتے ہیں اور جب غریب احتجاج کرتا ہے تو اسے فساد پھیلانا کہتے ہیں۔

16/09/2023

ربیع الاوّل کا 🌙 سب مسلمانوں کو بہت بہت مبارک

16/09/2023

نیب ترمیم فیصلے کے بعد نواز شریف نے اپنا سامان پھر واپس رکھ دیا. اخے جب ڈاکٹر اجازت دیں گے😂😂😂

13/09/2023

‏بے بسی کو شعور آنے دو، رہنما یہیں سے نکلیں گے...!

12/09/2023

بیوقوف بنے رہو ، تعلق مضبوط رہیں گے!!

29/08/2023

نواز شریف نے وطن واپسی کے لیے شلوار میں ابھی ناڑا ڈال ہی رہے تھے کہ قاسم کے ابو پھر سے رہا ہو گیے

Address

Lalamusa Main Street
Lala Musa
50200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SIMBA X posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to SIMBA X:

Share