31/03/2020
Please share this message
copy from a friend wall
دنیا بہت تیزی سے اپنے انجام کی طرف جا رہی ہے ۔
اسرائیل کے ربی(یہودی مولوی) + اسرائیلی وزیر دفاع نے بیان دیا ہے کہ تیسرا ٹیمپل بہت جلد بننے جارہا ہے ۔
یعنی بیت المقدس کو شہید کیا جانے لگا ہے ۔۔۔اب تو واضع بیانات بھی سامنے آگئے ہیں ۔
اور وجہ یہ بتائ کہ جب تک ٹیمپل نہیں بنے گا دنیا سے کورونا ختم نہ ہو گا ۔۔۔۔۔۔
اس میں یہودی سازش واضح طور پر سب کو نظر آرہی ہے ۔۔۔بس ہم مسلمان سمجھتے نہیں ۔
اسے سمجھنے کے لیے اگر اپ سپمسنز کارٹون کا باقائدہ جائزہ لیں تو "پاکستان پر بھارت نے نیوکلیئر حملہ کیا " یہ خبر اتی ہے اور تمام کارٹونز خاموش ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔۔ کیونکہ ایک پاکستان ہی ایسا ملک ہے جس نے ہمیشہ سے اسرائیل کو اس کی غلط حرکات پر دبوچا ہے ۔
اب بھارت کے جو حالات جا رہے ہیں اس پر نرندر مودی کا بیان کہ کشمیر کا سالمیت سلب کرنا ۔اور بھارتی مسلمانوں کی نشنیلٹی ختم کرنا صرف ایک ٹریلر تھا اصل کام ابھی ہونے والا ہے ،صاف ظاہر ہے اسرائیلی اور امریکی جنگی اڈے تیزی سے بھارت میں بن رہے ہیں تو کیا ہوگا اگے ۔
جی حملہ ہو گا
اور ہم
معصوم پاکستانی غزوہ ہند ،غزوہ ہند کا نعرہ بلند کر کے خوش ہو جاتے ہیں ۔
معلوم بھی ہے کہ غزوہ ہند کیا ہو گا ؟؟؟
کتنا عرصہ ہمیں جنگ کرنی پڑے گی ۔۔۔کتنے فیصد لوگ لقمہ اجل بنیں گے اور کتنا عرصہ یہ ہندو و یہود ہم پر حکمرانی کریں گے ؟؟؟؟؟
تو کسی کے پاس جواب نہیں ۔۔۔۔جو جماعت بچ کر امام مہدی کے ساتھ جا ملے گی وہ چند ہزار لوگ ہونگے ۔کل تعداد 12000 کا لشکر بنے گا ۔سب کو ملا کر
اور جن سے 12000 کا مقابلہ ہو گا وہ کوئ ڈیڑھ لاکھ سے بھی زیادہ ہونگے ۔۔۔۔۔۔۔
یعنی دجال کے ظاہر یونے سے پہلے اس خطے پاک وہند سمیت عربوں میں بھی بہت بڑا فساد پھیلے گا جس کا علم احادیث سے بھی ہوتا ہے کہ ہلاکت بتائ گئ عربوں کی کہ کسی شخص کے 100 بیٹے ہونگے تو 99 قتل کر دیئے جائیں گے ۔۔۔۔۔۔
اور ہمارے خطے میں کورونا کے ساتھ ساتھ کشمیر لاک ڈاون + بھارتی مسلمان کھلے عام قتل اور پاکستان میں بھی مسلسل دہشتگردی کے واقعات کل ہمارے پاک فوج کے 4 جوان دیشتگردوں کی کاروائ کے دوران شہید ہوئے اور بڑی تعداد میں اصلحہ برامد ہوا ۔۔۔مزید لائن اف کنترول کی مسلسل صورتحال سب کے سامنے ہے ۔
جب دشمن کی ہمارے خلاف تیارہ مکمل ہوئ تو سمجھو کہ بڑی خونریزی ہوگی ۔۔۔جس کی ہم عوام نے تو تیاری نہیں کی
مگر
یہودیوں نے اپنے مسیحہ دجال کے لیے مکمل تیاری کر چھوڑی ہے یہاں تک کہ انہوں نے کافر درخت غرقد کے درخت بھارت ، افغانستان ،پاکستان اور بہت سے ممالک میں بھی لگا دیئے ہین ۔۔۔سائنسی اعتبار سے بھی بہت اگے جا چکے یہ کورونا انہیں کا بنایا گیا عذاب ہے جو کہ سمپسنز کارٹون میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے اینٹی ڈاٹ پھینکنے سے ختم ہو گا ۔۔۔
وائرس پھیلانے کا مقصد دنیا کی ابادی کو ختم کرنا ہے تاکہ اسرائیل کو مزاہمت کا زیادہ سامنا نہ کرنا پڑے۔ ساتھ اپنا قبلہ بنانے کی راہ ہموار کرنا ہے ۔۔۔۔
تو مسلمانوں تیاری کر لو اپنی اور اپنی اولاد کی تربیت کرو کہ کیسے بھی حالات ہوں آخری سانس تک لڑنا ہے اور اللہ پر صرف و صرف اللہ تعالی پر یقین و توکل کرنا ہے ۔۔۔۔۔۔
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
آمین