Whispers of Urdu Poetry

Whispers of Urdu Poetry Selected urdu poetry that speaks to the soul with heart-touching and creative visuals.

آنکھوں کو سب کی نیند بھی دی خواب بھی دیےہم کو شمار کرتی رہی دشمنوں میں رات
29/03/2026

آنکھوں کو سب کی نیند بھی دی خواب بھی دیے
ہم کو شمار کرتی رہی دشمنوں میں رات

وہ دن بھی تھے کہ نہ کٹتی تھی ایک شامِ فراقیہ دن بھی ہیں کہ غمِ ماہ و سال سے بھی گئے​رفاقتوں کا بھروسہ ہی کیا، گلہ کیساسو...
27/03/2026

وہ دن بھی تھے کہ نہ کٹتی تھی ایک شامِ فراق
یہ دن بھی ہیں کہ غمِ ماہ و سال سے بھی گئے
​رفاقتوں کا بھروسہ ہی کیا، گلہ کیسا
سو میل جول تو کیا بول چال سے بھی گئے

پھر وہی شام وہی دل میں اداسی کی صلیبپھر وہی یاد کی چلمن پہ بھلائے ہوئے لوگ
26/03/2026

پھر وہی شام وہی دل میں اداسی کی صلیب
پھر وہی یاد کی چلمن پہ بھلائے ہوئے لوگ

اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے۔یہ بابرکت دن آپ کی زندگی میں خوشی، سکون،...
21/03/2026

اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے۔
یہ بابرکت دن آپ کی زندگی میں خوشی، سکون، کامیابی اور رحمتیں لے کر آئے۔

الوداع الوداع ماہِ رمضان! 🌙✨کتنی تیزی سے یہ بابرکت مہینہ رخصت ہو رہا ہے۔ اللہ پاک اس رمضان کی تمام عبادتیں، روزے اور دعا...
20/03/2026

الوداع الوداع ماہِ رمضان! 🌙✨
کتنی تیزی سے یہ بابرکت مہینہ رخصت ہو رہا ہے۔ اللہ پاک اس رمضان کی تمام عبادتیں، روزے اور دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔ 🤲🕌

تمہیں بھلانا ہی اول تو دسترس میں نہیںجو اختیار بھی ہوتا تو کیا بھلا دیتے؟
19/03/2026

تمہیں بھلانا ہی اول تو دسترس میں نہیں
جو اختیار بھی ہوتا تو کیا بھلا دیتے؟

18/03/2026

جب انسان اپنے زخموں کو خود اپنی آنکھوں سے بھی چھپانے کی کوشش کرتا ہے، تو الفاظ کچھ یوں ترتیب پاتے ہیں۔"

وہ جن کو نیند نہ آئے انہی کو ہے معلومکہ صبح آنے میں کتنے زمانے لگتے ہیں
18/03/2026

وہ جن کو نیند نہ آئے انہی کو ہے معلوم
کہ صبح آنے میں کتنے زمانے لگتے ہیں

17/03/2026

جب انسان اپنی زندگی کی کشتی اللہ کے سپرد کر دیتا ہے تو اسے کسی بھی زوال یا ناکامی کا خوف نہیں رہتا۔

والدین: ان تھک محنت اور بے مثال قربانیوں کی ایک ان کہی داستان 🌸
17/03/2026

والدین: ان تھک محنت اور بے مثال قربانیوں کی ایک ان کہی داستان 🌸

Address

Bahria Town
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Whispers of Urdu Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share