Farhan Saeed

Farhan Saeed حاصلِ زیست ، حسرت کے سوا کچھ بھی نہیں
یہ کیا نہیں، وہ رہا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رہا نہیں

" میں اس کے لئے کچھ بھی کر سکتا ہوں!"اس سے یہ بات پتا چلنے کی دیر تھی بس اس کے بعداس نے نکھرے دیکھانا مجھےذلیل کرنا شروع...
24/05/2026

" میں اس کے لئے کچھ بھی کر سکتا ہوں!"
اس سے یہ بات پتا چلنے کی دیر تھی بس اس کے بعد
اس نے نکھرے دیکھانا مجھےذلیل کرنا شروع کر دیا
Farhan Saeed💔🥺🔥🍂🥀✨️

گہرے زخموقت سے  پہلے  وہ لوگ بھی  مرتے  دیکھےجن کو محبت ،  پیار  کبھی  عزت نہیں ملی Farhan Saeed 🥺🥀🍂💔💯
18/05/2026

گہرے زخم

وقت سے پہلے وہ لوگ بھی مرتے دیکھے
جن کو محبت ، پیار کبھی عزت نہیں ملی
Farhan Saeed 🥺🥀🍂💔💯

دل کی سنی  تھی اسی  لئے  دل  ہارا  ہوںدماغ   کی  سنتا  تو  کبھی  میں "  عشق "  نہ کرتاFarhan Saeed ❤️‍🩹🥹🍂💫🥀
17/05/2026

دل کی سنی تھی اسی لئے دل ہارا ہوں
دماغ کی سنتا تو کبھی میں " عشق " نہ کرتا
Farhan Saeed ❤️‍🩹🥹🍂💫🥀

اپنی ضد اور انا کی وجہ سے ہم ان رشتوں کو کھودیتے ہیں جن کو ہم چاہ کر بھی کھونا نہیں چاہتےFarhan Saeed ☹️❤️‍🩹🍂🥀💯
10/05/2026

اپنی ضد اور انا کی وجہ سے ہم ان رشتوں کو کھودیتے ہیں
جن کو ہم چاہ کر بھی کھونا نہیں چاہتے

Farhan Saeed ☹️❤️‍🩹🍂🥀💯

مجھے معلوم تھا تم میرا ساتھ کبھی نہیں دو گےبس یہ دیکھنا تھا تم میرے ساتھ کب تک رہو گےFarhan Saeed 🥹💔🥀🍂💯
08/05/2026

مجھے معلوم تھا تم میرا ساتھ کبھی نہیں دو گے
بس یہ دیکھنا تھا تم میرے ساتھ کب تک رہو گے
Farhan Saeed 🥹💔🥀🍂💯

چاہنے والے جس کے ہزاروں   ہوں فرحانمیرے چاہنے نہ چاہنے اسے کوئ  فرق نہیں پڑتاFarhan Saeed🥹❤️‍🩹💯🥀🍂🥀
07/05/2026

چاہنے والے جس کے ہزاروں ہوں فرحان
میرے چاہنے نہ چاہنے اسے کوئ فرق نہیں پڑتا
Farhan Saeed🥹❤️‍🩹💯🥀🍂🥀

سب راحتیں اپنی بانٹ کر غم لے آئےدرد جہاں بھر کا سمیٹ کر ہم لے آئےدل بھی اب دل نہیں لگتاسینے میںپھتر رکھا ہو جیسے کوئ زخم...
06/05/2026

سب راحتیں اپنی بانٹ کر غم لے آئے
درد جہاں بھر کا سمیٹ کر ہم لے آئے

دل بھی اب دل نہیں لگتاسینے میں
پھتر رکھا ہو جیسے کوئ زخم لے آئے

روز مر کر مرنا کبھی آسان نہیں ہوا!
جینے کی آرزو میں جوہیں دم لے آئے

میری محبت کو ہمیشہ فریب ہی ملے
یقیں کس پہ کروں جھوٹا بھرم لے آئے

خاموشی سے سہ لئے،نہ کبھی بدلا لیا
درگزر کیا ان کو اور ان کے ستم لے آئے

رکوع سجود میں جس کی عبادت کی
وہ اپنے ساتھ نہ ایسا کوئ صنم لے آئے

ان کی مسکراہٹ پہ مسکرا دئیے فرحان
ان کے دورجاتے ہی ہم آنکھیں نم لے آئے

Farhan Saeed 🥹❤️‍🩹🥀💯🌹🍂

" غزل "قربت اپنی ان سے کیسے بڑھائیں ہم جو دوریاں اختیار پہلے ہی کرتے ہیںمنتظر میں ان کا کبھی ہو نہیں سکتاجو کسی کا انتظا...
28/04/2026

" غزل "
قربت اپنی ان سے کیسے بڑھائیں ہم
جو دوریاں اختیار پہلے ہی کرتے ہیں

منتظر میں ان کا کبھی ہو نہیں سکتا
جو کسی کا انتظار پہلے ہی کرتے ہیں

آہ! دلگی بھی ان سے بہت مہنگی پڑی
وہ کسی سے" پیار" پہلے ہی کرتے ہیں

بے قدری نہ کیجئیےگامیرے جزبات کی
لوگ عشق میں خوار پہلے ہی کرتے ہیں

!اچھامجھےتم نے بھی سمجھا نہیں آہ
لوگ بُروں میں شمار پہلے ہی کرتے ہیں

دکھوں کا مداوا اب کسی سے ہوتا نہیں
دو آنکھیں ہم اشکبار پہلے ہی کرتے ہیں

دل سے حسرتیں فرحان کیسے ختم
ہوں؟
ہم دل کوکسی کاطلبگارپہلےہی کرتے ہیں

Farhan Saeed 🥹❤️‍🩹👀🔥🌹🥀

گھر   چاہے   چھوٹا   ہو   اپنا  ہو ۔وہ  گھر   نہیں   جو   روز   بدلنا   پڑےFarhan Saeed🌹🕊💯👐🥹🏡
27/04/2026

گھر چاہے چھوٹا ہو اپنا ہو ۔
وہ گھر نہیں جو روز بدلنا پڑے

Farhan Saeed🌹🕊💯👐🥹🏡

!نصیحتمجھ    سے    ملے   خسارے    سنبھال   کر   رکھوتاکہ !  دوبارہ   کوئ   سنہرے  خواب    نہ    دیکھوFarhan Saeed 🥲❤️‍🩹🔥...
25/04/2026

!نصیحت

مجھ سے ملے خسارے سنبھال کر رکھو
تاکہ ! دوبارہ کوئ سنہرے خواب نہ دیکھو
Farhan Saeed 🥲❤️‍🩹🔥💯👀🦋

Address

Kot Radha Kishan Kasur
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farhan Saeed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category