Naat Nabiﷺ

Naat Nabiﷺ "عشقِ رسول ﷺ میں ایک جملہ ضرور لکھیں۔"

29/05/2026
29/05/2026

نعتِ رسولِ مقبول ﷺ
زمیں و فلک پر امامت کا پرچم کھلا ہے
شہ دیں کی رضا سے سیادت کا پرچم کھلا ہے
وہی مطلعِ نور و مہرِ منور، شہِ بحر و بر
مقامِ دنا میں رسالت کا پرچم کھلا ہے
کجا مثلِ او در جہانِ دنا و دوں است
کہ عرشِ بریں پر عدالت کا پرچم کھلا ہے
متلاطم ہے بحرِ جہاں، کانپتا ہے کہن
مگر دستِ شہ سے کرامت کا پرچم کھلا ہے
نہ حاجت ہمیں تاج و قصرِ شہنشاہِ دہر
ردائے غنی میں شفاعت کا پرچم کھلا ہے
ملک اور جبروت جھکتے ہیں در پر سدا
رقم لوح پر جس خطابت کا پرچم کھلا ہے
وہ ماہِ عرب ہے، عجم کا ہے مہرِ مبیں
شہِ مظہرِ حق، علامت کا پرچم کھلا ہے
جہاں انبیا کے بھی اڑنے لگیں گے حواس
صفِ حشر میں اس قیامت کا پرچم کھلا ہے
لکھے نعتِ سرور جو وجدِ قلم کے ساتھ
شبیّرؔ کے دل پہ عنایت کا پرچم کھلا ہے

نعتِ رسولِ مقبول ﷺزمیں و فلک پر امامت کا پرچم کھلا ہےشہ دیں کی رضا سے سیادت کا پرچم کھلا ہےوہی مطلعِ نور و مہرِ منور، شہ...
29/05/2026

نعتِ رسولِ مقبول ﷺ

زمیں و فلک پر امامت کا پرچم کھلا ہے
شہ دیں کی رضا سے سیادت کا پرچم کھلا ہے

وہی مطلعِ نور و مہرِ منور، شہِ بحر و بر
مقامِ دنا میں رسالت کا پرچم کھلا ہے

کجا مثلِ او در جہانِ دنا و دوں است
کہ عرشِ بریں پر عدالت کا پرچم کھلا ہے

متلاطم ہے بحرِ جہاں، کانپتا ہے کہن
مگر دستِ شہ سے کرامت کا پرچم کھلا ہے

نہ حاجت ہمیں تاج و قصرِ شہنشاہِ دہر
ردائے غنی میں شفاعت کا پرچم کھلا ہے

ملک اور جبروت جھکتے ہیں در پر سدا
رقم لوح پر جس خطابت کا پرچم کھلا ہے

وہ ماہِ عرب ہے، عجم کا ہے مہرِ مبیں
شہِ مظہرِ حق، علامت کا پرچم کھلا ہے

جہاں انبیا کے بھی اڑنے لگیں گے حواس
صفِ حشر میں اس قیامت کا پرچم کھلا ہے

لکھے نعتِ سرور جو وجدِ قلم کے ساتھ
شبیّرؔ کے دل پہ عنایت کا پرچم کھلا ہے

23/05/2026

288 Followers, 376 Following, 251 Likes - Watch awesome short videos created by نعتِ رسولِ مقبول ﷺ

20/05/2026

18/05/2026

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naat Nabiﷺ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category