Chup News

Chup News 🌍 Welcome to Englistaan! To educate and inform the people of Pakistan

Your ultimate destination for Education, Entertainment, Engagement, and Business Growth — all in one place! 👉 Follow Englistaan today and be part of a community that learns, laughs, and leads together.

06/07/2026

اداکار اور کامیڈین اللہ رکھا پیپسی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے
اداکار اللہ رکھا پیپسی پبلک نیوز کے شو " پبلک ڈیمانڈ " کا حصہ تھے
اللہ رکھا پیپسی کو شو کی ریکارڈنگ کے دوران ہی ہارٹ اٹیک ہوا تھا

07/06/2026

ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اور نہ ہی یہ کوشش کرتے ہیں. 😂😂😂

31/05/2026

🚨 سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے اس بیان نے نئی بحث چھیڑ دی. یہ الفاظ مذہبی اعتبار سے نامناسب ہیں، جبکہ بعض لوگ اسے محض ایک سیاسی تقریر قرار دے رہے ہیں۔

آپ کے خیال میں یہ بیان حدود سے تجاوز کرتا ہے یا اس کی تشریح غلط کی جا رہی ہے؟

اپنی رائے کمنٹس میں ضرور شیئر کریں۔ 👇

28/05/2026

28 مئی — یومِ تکبیر 🇵🇰
پاکستان کے ایٹمی دھماکے کسی ایک سیاستدان کا نہیں، پوری قوم، سائنسدانوں، افواجِ پاکستان اور قومی عزم کا نتیجہ تھے۔

ایک تو یہ مِتھ ختم کرنا پڑے گا کہ ایٹمی دھماکے صرف میاں صاحب نے کروائے تھے۔
فیصلے حکومتیں کرتی ہیں، مگر طاقت قوم کی اجتماعی محنت سے بنتی ہے۔ 💥

پاکستان زندہ باد!

24/05/2026

حبِ وطن کے نام پر جو داستانیں لکھی گئیں،
ان میں کچھ سچ بھی دفن ہیں، کچھ سوال بھی باقی ہیں۔

حبیب جالب کی آواز آج بھی گونجتی ہے:

"یہ فسانہ ہے پاسبانوں کا
چاق و چوبند نوجوانوں کا
سرحدوں کی نہ پاسبانی کی
ہم سے ہی داد لی جوانی کی"

سچ بولنے والوں کو ہمیشہ خاموش کرانے کی کوشش ہوئی،
مگر لفظ کبھی گرفتار نہیں ہوتے۔

یہ تبتی راہب نیپال کے بلند ترین پہاڑ کے ایک غار سے ملا جب اسے پہلی دفعہ دیکھا گیا تو اسے ایک ممی سمجھا گیا یہ وہاں 206 س...
23/05/2026

یہ تبتی راہب نیپال کے بلند ترین پہاڑ کے ایک غار سے ملا جب اسے پہلی دفعہ دیکھا گیا تو اسے ایک ممی سمجھا گیا یہ وہاں 206 سال سے موجود تھا۔۔۔
جب قریبی جانچ کی گئ تو اس راہب میں زندگی کے آثار پاۓ گۓ۔۔۔
یہ ایک معجزے سے کم نہیں بغیر کھاۓ پیئے یہ تبتی راہب دو سو سال سے اس برف پوش پہاڑ کی چوٹی پر سنیاس لیے ہوۓ ہے۔۔۔
اس غار کی تلاشی لی گئ تو اس میں مسواک چند تلسی کے پتے اور ایک گاۓ کی سینگ کے ساتھ ایک بوسیدہ سی کتاب بھی ملی۔۔۔
اس کتاب پر سبز سیاہی سے قدیم چینی زبان میں کچھ لکھا ہوا تھا۔۔
جب قدیم چینی زبانوں کے ماہرین کو بلایا گیا تو اُن لوگوں نے ترجمعہ کر کے بتایا کہ کتاب میں لکھا ہوا تھا کہ

جس دن پاکستان سے پٹواری ختم ہوجائینگے
پاکستان واقعی پاک اور آزاد ہوجائے گا.
ڈائری کے پاس ایک چھوٹی سی پرچی ملی جس پر لکھا تھا
"Pakistan is Strong".
😉😉😉😉😉

Address

125 London Road
Lahore
NG9

Telephone

0300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chup News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share