سکون کی تلاش

سکون کی تلاش Some feelings can't be spoken, so I write them.

22/08/2026

*"عزت ہمیشہ وقت اور حالات کی ہوتی
ہے،
انسان اسے اپنی سمجھ لیتا ہے"*
❤️💞❤️

20/08/2026

انسان کی زندگی میں رشتے درختوں کی مانند ہوتے ہیں،
بعض اوقات اپنے مفاد کی خاطر ہم انہیں کاٹتے چلے جاتے
ہیں، لیکن جب وقت کی کڑی دھوپ ہمیں جھلسانے لگتی ہے
تو سائے کی خاطر پھر کسی رشتے کی طرف ہی بھا گتے ہیں ۔
❤️💞❤️

16/08/2026

احساس ایک ایک ایسی چیز ہے جو آپ زبردستی کسی کے دل میں نہیں ڈال سکتے۔ بعض اوقات ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان سے بہت سی توقعات وابستہ کر لیتے ہیں اور پھر وہی ہمیں سب سے زیادہ مایوس کرتے ہیں۔ ہم یہ سوچ رہے ہوتے شاید ان کو احساس ہوگا کہ انھوں نے ہم سے غلط کیا ہے لیکن معلوم کرنے پہ آپ کو حیرت ہوگی کہ جس رویے کو لے کر آپ بہت افسردہ اور غمگین ہیں ان کے نزدیک وہ رویہ غلط تھا ہی نہیں۔
❤️💞❤️

Address

Lahore
54600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سکون کی تلاش posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category