Kids Hubz

Kids Hubz this page is only for fun.. don't take it serious...avoid aged

19/10/2025
13/10/2025

خود کو بیچنا سیکھیں، کیونکہ دنیا خاموشی کو نہیں سنتی۔
آج کا دور صلاحیت کا نہیں، پیشکش کا ہے۔
آپ جتنے بھی ذہین ہوں، اگر آپ نے خود کو دنیا کے سامنے لانا نہ سیکھا تو کم قابل لوگ بھی آپ سے آگے نکل جائیں گے۔

اپنی مہارت کو بازار میں لائیں
اپنے نام کو برانڈ میں بدلیں
خود کو پروموٹ کرنا سیکھیں
وہ دائرہ بنائیں جہاں لوگ آپ کا نام جانیں
اور سب سے بڑھ کر… خود پر سرمایہ کاری کریں
کیونکہ:
“اگر آپ نے خود پر وقت، علم اور پیسہ نہ لگایا، تو دنیا بھی آپ پر کچھ نہیں لگائے گی!”

کبھی آپ نے سوچا ہے کہ دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں بچے کی پیدائش صرف خوشی ہی نہیں بلکہ والدین کے لیے مالی خوشحالی ک...
02/10/2025

کبھی آپ نے سوچا ہے کہ دنیا میں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں بچے کی پیدائش صرف خوشی ہی نہیں بلکہ والدین کے لیے مالی خوشحالی کا ذریعہ بھی بنتی ہے؟ یہ ملک ہے سنگاپور۔

یہاں پہلے بچے کی پیدائش پر حکومت والدین کو تقریباً 24 لاکھ روپے کیش دیتی ہے۔ دوسرے بچے کی آمد پر بھی والدین کو 24 لاکھ روپے دیے جاتے ہیں۔ اور تیسرے بچے کی پیدائش پر یہ سہولت بڑھ کر تقریباً 28 لاکھ روپے ہو جاتی ہے۔ اس طرح صرف تین بچوں والے خاندان کو حکومت کی طرف سے کُل ملا کر تقریباً ایک کروڑ روپے کی مالی مدد فراہم کی جاتی ہے۔ اس کے بعد جتنے بھی بچے ہوں گے 28 لاکھ فی بچہ ملے گا ۔

لیکن بات صرف یہیں ختم نہیں ہوتی۔ سنگاپور میں بچوں کی تعلیم تقریباً مفت ہے، علاج معالجہ انتہائی کم خرچ یا مفت فراہم کیا جاتا ہے اور والدین کو چھٹیاں بھی دی جاتی ہیں تاکہ وہ اپنے نومولود کے ساتھ وقت گزار سکیں۔

سنگاپور رہائش کے معاملے میں بھی دنیا کے دیگر ممالک سے منفرد ہے۔ یہاں تقریباً ہر شہری کے پاس حکومت کی مدد سے اپنا گھر موجود ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ دنیا کا وہ ملک ہے جہاں چھت کے بغیر زندگی گزارنا تقریباً ناممکن ہے۔

پاسپورٹ کے لحاظ سے بھی سنگاپور دنیا کے سب سے طاقتور پاسپورٹس میں شمار ہوتا ہے۔ یہ امریکا اور کینیڈا جیسے بڑے ممالک سے بھی آگے ہے۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کراچی کے ایک علاقے کے برابر رقبے والا یہ چھوٹا سا ملک اتنی بڑی کامیابیاں کیسے حاصل کر گیا؟ یہ سب کچھ ایماندار قیادت، شفاف نظام اور بہترین منصوبہ بندی کی وجہ سے ممکن ہوا۔

آج سنگاپور میں جو بچہ پیدا ہوتا ہے، وہ ایک محفوظ مستقبل کے ساتھ آنکھ کھولتا ہے اور اسے پاسپورٹ یا ویزے کے لیے دھکے نہیں کھانے پڑتے۔ یہی سنگاپور کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔

اگر ایسی پوسٹس پڑھنا چاہتے تو اسے لائک اور شئیر کریں ۔اور کومینٹ سیکشن میں اپنی پسندیدگی کا اظہار کریں

Share this name with love
30/09/2025

Share this name with love

29/09/2025
Beshak.
26/09/2025

Beshak.

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kids Hubz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category