Raqs-e-Khayal

Raqs-e-Khayal A poetic space for hearts that feel deeply. Daily poetry | Thoughts | Reflections
رقصِ خیال — جہاں لفظوں میں جذبات بولتے ہیں۔

تُم اب تک منافق دِلوں میں رہی ہو، میرے دِل کی آب و ہوا مختلف ہے۔🖤🌸
22/08/2025

تُم اب تک منافق دِلوں میں رہی ہو،
میرے دِل کی آب و ہوا مختلف ہے۔🖤🌸

ہمارے ہونے نہ ہونے سے صرف ہمیں فرق  پڑتا ہے۔ صرف ہمارا کردار ختم ہو جاتا ہے۔ کا ئنات میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، کسی چیز پ...
21/08/2025

ہمارے ہونے نہ ہونے سے صرف ہمیں فرق پڑتا ہے۔ صرف ہمارا کردار ختم ہو جاتا ہے۔
کا ئنات میں کوئی تبدیلی نہیں آتی، کسی چیز پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔

یُوں بھی آتی ہے کبھی دل کے دَھڑکنے کی صَدادیر  کا  بِچھڑا   ہُوا  دوست  پُکارے  جیسے _!
17/08/2025

یُوں بھی آتی ہے کبھی دل کے دَھڑکنے کی صَدا
دیر کا بِچھڑا ہُوا دوست پُکارے جیسے _!

تتلی اپنی خوبصورتی کے باوجود ایک کیڑا ہے....اور کیکٹس اپنی بے رحمی کے باوجود ایک پھول ہے،اس لیے لوگوں کو ان کے ناموں اور...
15/08/2025

تتلی اپنی خوبصورتی کے باوجود ایک کیڑا ہے....
اور کیکٹس اپنی بے رحمی کے باوجود ایک پھول ہے،
اس لیے لوگوں کو ان کے ناموں اور شکلوں سے مت جانئے ♥️🥀

11/08/2025
کبھی کبھی جن چیزوں سے دماغ بچنا چاہتا ہے ، دل اُنہی چیزوں سے محبت کر لیتا ہے..!!!🤍
05/08/2025

کبھی کبھی جن چیزوں سے دماغ بچنا چاہتا ہے ، دل اُنہی چیزوں سے محبت کر لیتا ہے..!!!
🤍

اس دور میں سلامتی کا اکلوتا ذریعہ محدود رہنا ہے، آپ جتنے محدود ہیں اتنے مسرور ہیں۔۔۔۔۔🌷🩷
31/07/2025

اس دور میں سلامتی کا اکلوتا ذریعہ محدود رہنا ہے، آپ جتنے محدود ہیں اتنے مسرور ہیں۔۔۔۔۔🌷🩷

وہ صرف چاۓ کے کپ نہیں تھے وہ تو تنہائی کے ساتھی تھے۔
31/07/2025

وہ صرف چاۓ کے کپ نہیں تھے وہ تو تنہائی کے ساتھی تھے۔

30/07/2025

عزت ہمیشہ وقت اور حالات کی ہوتی ہے انسان اسے اپنی سمجھ لیتا ہے

رویوں کی تکلیف اگر دل میں اتر جائے، تو اسکا مداوا کوئی نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔🌷🩷
29/07/2025

رویوں کی تکلیف اگر دل میں اتر جائے، تو اسکا مداوا کوئی نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔🌷🩷

29/07/2025

یہ تماشا ہے ، تماشے میں یہی ہوتا ہے
تجھ سے بہتر جو نبھائے گا، جگہ پائے گا

وہ بلندی کس کام کی، جس پر انسان چڑھے، اور پھر انسانیت سے ہی گِر جائے۔۔۔۔۔🌷🩷
28/07/2025

وہ بلندی کس کام کی، جس پر انسان چڑھے، اور پھر انسانیت سے ہی گِر جائے۔۔۔۔۔🌷🩷

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raqs-e-Khayal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category