Pakistan News Updates

Pakistan News Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan News Updates, Johar Town, Lahore.
(1)

24/04/2026

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 393 روپے 35 پیسے مقرر
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 380 روپے 19 پیسے مقرر
نوٹیفکیشن جاری

24/04/2026

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 26 روپے 77 پیسے اضافہ

24/04/2026

شیخوپورہ لاہور روڈ سپریم ماڈل پیپر گتہ فیکٹری میں آتشزدگی ، فیکٹری میں موجود گتے کے سٹاک میں نامعلوم وجہ سے آگ لگی ، ریسکیو 1122 کی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ، ریسکیو 1122

23/04/2026

لاہور کے علاقے لبرٹی میں اچانک آگ لگ گئی ۔ ذرائع

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن "اوپن ڈورپالیسی" کےتحت آر پی او شیخوپورہ اطہراسماعیل نے ریجنل دفترمیں کھلی ک...
21/04/2026

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن "اوپن ڈورپالیسی" کےتحت آر پی او شیخوپورہ اطہراسماعیل نے ریجنل دفترمیں کھلی کچہری کاانعقاد کیا ،کھلی کچہری میں تینوں اضلاع سےشہریوں نےاپنی درخواستیں پیش کیں،جن پرآرپی او نےمتعلقہ افسران کوفوری انکوائری وکارروائی کےاحکامات جاری کرتےہوئےمقررہ ٹائم فریم میں رپورٹ بھجوانے کےاحکامات جاری کیے،کھلی کچہری کےانعقادسےشہریوں کوانصاف کی فوری فراہمی سمیت انکی دادرسی کےلیےتمام ممکنہ وسائل بروئےکارلائےجارہےہیں،عوامی خدمت پولیس کااولین فرض ہے،ہم ہرسطح پرشفافیت،جوابدہی اورفوری دادرسی
کےاصولوں کوفروغ دےرہےہیں،اطہر اسماعیل آرپی او شیخوپورہ

17/04/2026

ایران اور امریکہ مذاکرات کامیاب ہونے پر میاں شہباز شریف کو تاحیات وزیراعظم پاکستان منتخب کر لینا چاہیے۔ تجزیہ نگار میاں جلیل احمد شرقپوری

پنجاب بھر کے اضلاع میں بدترین غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔گرمی میں بجلی کی بار بار بندش کسی عذاب...
14/04/2026

پنجاب بھر کے اضلاع میں بدترین غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔
گرمی میں بجلی کی بار بار بندش کسی عذاب سے کم نہیں، نہ کوئی شیڈول ، نہ کوئی جواب!
حکام فوری نوٹس لیں ، اب یہ مسئلہ برداشت سے باہر ہو چکا ہے۔

ملک گیر بارشوں اور طوفانی ہواؤں کا نیا الرٹبڑی خبر : 16 سے 19 اپریل تک شدید موسمی لہر کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات
13/04/2026

ملک گیر بارشوں اور طوفانی ہواؤں کا نیا الرٹ
بڑی خبر : 16 سے 19 اپریل تک شدید موسمی لہر کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات

12/04/2026

ایران اور امریکہ مذاکرات میں پاکستان کا کردار قابلِ ستائش اور قابلِ فخر ہے۔ اسلام آباد میں عالمِ اسلام کی کانفرنس بلوائی جائے۔
تجزیہ نگار میاں جلیل احمد شرقپوری

12/04/2026

پاکستان امن کیلئے اپنی کاوشیں مسلسل جاری رکھے گا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

12/04/2026

چاہتے ہیں ایران یقین دہانی کرائے اس کے پاس ایٹمی ہتھیار نہ ہوں۔
امریکی نائب صدر

12/04/2026

ایرانی حکام کو کہا ہماری شرائط مانیں۔
امریکی نائب صدر

Address

Johar Town
Lahore
54000

Telephone

+15513743503

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan News Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Pakistan News Updates:

Share