AHL E Falasteen

AHL E Falasteen i love Falasteen

19/04/2025

*😡😭دیکھیں کیسے اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کو تیزاب کے ٹینک میں ڈالا جاتا ہے۔ چند سیکنڈ میں ہڈیاں واپس نکلتی ہیں۔پھر بی ہم KFC کا بائیکاٹ نہیں کر رہے ۔ یہ ویڈیو KFC کے بائیکاٹ کروانے کےلئے اپلوڈ کی گئی ہے کے ہو سکتا اس ویڈیو کو دیکھ کر اسرائیلی پراڈکٹ کا بائیکاٹ کریں لوگ۔😭😭*
*اگر مسلمان ہو اور دل میں ذرا برابر بھی رحم ہے تو اس ویڈیو کو جتنا ہو سکتا ہے جنگل کی آگ کی طرح پھیلا دو اپنے تمام گروپوں اور نمبروں پر شئیر کرتے جاؤ*

`Boycott KFC and McDonald's`

*᯽•※ ͜✤🅀-🄰-🅀✤͜ ※•᯽*

18/04/2025

Follow me page My best..😘
𝐏𝐚𝐭𝐡𝐢𝐯𝐚𝐫𝐚 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝟒𝐍/𝟓𝐃 9829807653855 -809746560587
@17000𝐩𝐞𝐫 𝐏𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐁𝐲 𝐉𝐞𝐞𝐩
@12000 𝐩𝐞𝐫 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐛𝐲 𝐁𝐮𝐬
𝐃𝐚𝐲 𝟏: 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮 𝐭𝐨 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐚𝐦𝐨𝐝𝐡
* Depart early in the morning from your location via Sindhuli BP Highway.
* Have lunch on the way.
* Explore the Terai road.
* Stay at Birtamodh.
* Have dinner at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟐: 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐚𝐦𝐨𝐝𝐡 𝐭𝐨 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠
* Have an early morning breakfast at the hotel and head towards Taplejung.
* Enjoy the journey with sightseeing opportunities.
* Explore the ways of Taplejung.
* Have lunch on the way.
* Stay at Taplejung.
* Have dinner at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟑: 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐓𝐡𝐮𝐥𝐨𝐩𝐡𝐞𝐝𝐢 – 𝐏𝐚𝐭𝐡𝐢𝐯𝐚𝐫𝐚
* Take a jeep to Thulofedi early in the morning (self-cost for jeep, which is 400 for going and 400 for coming back).
* Trek about 5km from Thulofedi towards Pathivara.
* After visiting Pathivara, return back to the hotel.
* Have dinner at the hotel.
* Stay at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟒: 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐊𝐚𝐧𝐲𝐚𝐦
* Have an early morning breakfast at the hotel.
* Have lunch on the way.
* Explore Kanyam and the Ilam District.
* Have dinner at the hotel.
* Stay at Kanyam.
𝐃𝐚𝐲 𝟓: 𝐊𝐚𝐧𝐲𝐚𝐦 𝐭𝐨 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮
* Have breakfast at the hotel.
* Head back to Kathmandu.
* Have lunch on the way.
* Reached Kathmandu
𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞 :-
✅ Lunch
✅ Dinner
✅ Breakfast
✅ Room Accommodation ( sharing Basis)
✅ Transportation ( bus or jeep as per your preference)
𝐍𝐨𝐭 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 😕
𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐧𝐨𝐭 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐝
❌ Snacks & cuisines
❌ Drinking beverages (Beer, Mineral Water)
❌ Personal expenses
❌ Travel Insurance
❌ Overstay due to any natural calamities/strikes
𝐅𝐨𝐫 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐨𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 : 097980-7653855
𝐒𝐚𝐧𝐬𝐡𝐫𝐞𝐞 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 𝐀𝐧𝐝 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬 (𝐏𝐯𝐭. 𝐋𝐭𝐝.) 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮
Note: Schools and colleges are planning to go on a tour. Remember, we offer special discounts for schools and colleges. These special discounts will be provided for schools and colleges
𝐏𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐩𝐫𝐨𝐯𝐢𝐝𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐨𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲 𝐭𝐨 𝐬𝐞𝐫𝐯𝐞, 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐒𝐚𝐭𝐢𝐬𝐟𝐚𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐢𝐬 𝐨𝐮𝐫 𝐀𝐜𝐡𝐢𝐞𝐯𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭
























Follow me page My best..😘
𝐏𝐚𝐭𝐡𝐢𝐯𝐚𝐫𝐚 𝐓𝐨𝐮𝐫 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝟒𝐍/𝟓𝐃 9829807653855 -809746560587
@17000𝐩𝐞𝐫 𝐏𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐁𝐲 𝐉𝐞𝐞𝐩
@12000 𝐩𝐞𝐫 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐛𝐲 𝐁𝐮𝐬
𝐃𝐚𝐲 𝟏: 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮 𝐭𝐨 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐚𝐦𝐨𝐝𝐡
* Depart early in the morning from your location via Sindhuli BP Highway.
* Have lunch on the way.
* Explore the Terai road.
* Stay at Birtamodh.
* Have dinner at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟐: 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐚𝐦𝐨𝐝𝐡 𝐭𝐨 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠
* Have an early morning breakfast at the hotel and head towards Taplejung.
* Enjoy the journey with sightseeing opportunities.
* Explore the ways of Taplejung.
* Have lunch on the way.
* Stay at Taplejung.
* Have dinner at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟑: 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐓𝐡𝐮𝐥𝐨𝐩𝐡𝐞𝐝𝐢 – 𝐏𝐚𝐭𝐡𝐢𝐯𝐚𝐫𝐚
* Take a jeep to Thulofedi early in the morning (self-cost for jeep, which is 400 for going and 400 for coming back).
* Trek about 5km from Thulofedi towards Pathivara.
* After visiting Pathivara, return back to the hotel.
* Have dinner at the hotel.
* Stay at the hotel.
𝐃𝐚𝐲 𝟒: 𝐓𝐚𝐩𝐥𝐞𝐣𝐮𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐊𝐚𝐧𝐲𝐚𝐦
* Have an early morning breakfast at the hotel.
* Have lunch on the way.
* Explore Kanyam and the Ilam District.
* Have dinner at the hotel.
* Stay at Kanyam.
𝐃𝐚𝐲 𝟓: 𝐊𝐚𝐧𝐲𝐚𝐦 𝐭𝐨 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮
* Have breakfast at the hotel.
* Head back to Kathmandu.
* Have lunch on the way.
* Reached Kathmandu
𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞 :-
✅ Lunch
✅ Dinner
✅ Breakfast
✅ Room Accommodation ( sharing Basis)
✅ Transportation ( bus or jeep as per your preference)
𝐍𝐨𝐭 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐝 𝐢𝐧 𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 😕
𝐏𝐚𝐜𝐤𝐚𝐠𝐞 𝐧𝐨𝐭 𝐈𝐧𝐜𝐥𝐮𝐝𝐞𝐝
❌ Snacks & cuisines
❌ Drinking beverages (Beer, Mineral Water)
❌ Personal expenses
❌ Travel Insurance
❌ Overstay due to any natural calamities/strikes
𝐅𝐨𝐫 𝐦𝐨𝐫𝐞 𝐨𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 : 097980-7653855
𝐒𝐚𝐧𝐬𝐡𝐫𝐞𝐞 𝐈𝐧𝐭𝐞𝐫𝐧𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐚𝐥 𝐓𝐫𝐚𝐯𝐞𝐥 𝐀𝐧𝐝 𝐓𝐨𝐮𝐫𝐬 (𝐏𝐯𝐭. 𝐋𝐭𝐝.) 𝐊𝐚𝐭𝐡𝐦𝐚𝐧𝐝𝐮
Note: Schools and colleges are planning to go on a tour. Remember, we offer special discounts for schools and colleges. These special discounts will be provided for schools and colleges
𝐏𝐥𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐩𝐫𝐨𝐯𝐢𝐝𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐨𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲 𝐭𝐨 𝐬𝐞𝐫𝐯𝐞, 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐒𝐚𝐭𝐢𝐬𝐟𝐚𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐢𝐬 𝐨𝐮𝐫 𝐀𝐜𝐡𝐢𝐞𝐯𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭























See less

*آپ کی آنکھوں سے نکلنے والے آنسوؤں کے ایک ایک قطرے کا ہم قرضدار ہیں لیکن ہمیں معاف کرنا۔😢😢😭😢ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں...
18/04/2025

*آپ کی آنکھوں سے نکلنے والے آنسوؤں کے ایک ایک قطرے کا ہم قرضدار ہیں لیکن ہمیں معاف کرنا۔😢😢😭😢ہم ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جس ملک کے حکمرانوں کو امتِ مسلمہ سے زیادہ ڈالر عزیز ہے😭😭😭😭😭*

*نوجوانوں! اسراٸیل کی جڑ کاٹ دو۔۔!*تحریر : محمد فیضان رضوی تنولیاپنے دشمن کے خلاف معاشی ناکہ بندی کو بطور ہتھیار استعمال...
18/04/2025

*نوجوانوں! اسراٸیل کی جڑ کاٹ دو۔۔!*

تحریر : محمد فیضان رضوی تنولی

اپنے دشمن کے خلاف معاشی ناکہ بندی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا سابقہ امتوں کا بھی عمل رہا اور دونوں جہاں کے سردار ﷺ کی سنت کریمہ بھی ہے ۔

*قرآن مجید فرقان حمید سے سابقہ امت کا واقعہ پیش خدمت ہے!*

اور جب یوسف (علیہ السلام) نے ان کا سامان انہیں مہیا کردیا تو فرمایا کہ اپنا سوتیا بھاٸی میرے پاس لے آٶ ، کیا تم یہ بات نہیں دیکھتے کہ میں ناپ مکمل کرتا ہقں اور میں سب سے بہتر مہمان نواز ہوں ۔ تو اگر تم اس بھاٸی کو میرے پاس نہیں لاٶ گے تو تمہارے لٸے میرے پاس کوٸی ماپ نہیں اور نہ تم میرے قریب پھٹکنا ۔۔

(سورة یوسف : 59,60)

*سبق :* اس آیت مبارکہ سے ہمیں اس بات کا سبق ملتا ہے کہ حضرت یوسف علیہ السلام نے غلّے کے باٸیکاٹ کا کہا اور سامنے والے کو اپنی بات منوانے پر مجبور کیا ۔

*معاشی ناکہ بندی (باٸیکاٹ) سنت نبوی ﷺ ہے ۔*

غزوہ بدر اسلام کا سب سے اہم معرکہ اور یوم الفرقان یعنی حق و باطل کے مابین فیصلہ کن دن ہے ۔اس معرکے کی ابتداء ہی کفار کو معاشی نقصان پہنچانے اور ان کی معاشی ناکہ بندی سے ہوٸی تھی ۔۔
رمضان سن 2 ہجری میں قریش کا تجارتی قافلہ حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ کی سربراہی میں مدینہ منورہ کی حدود سے گزررہا تھا کہ پاک نبیﷺ نے اس تجارتی قافلے کو راستے میں روکنے کی منصوبہ بندی فرماٸی اور اس پر عمل درآمد کےلٸے بنفس نفیس نکل پڑے، جس کی خبر ملنے پر قریش طیش میں آکر ابوجہل کی قیادت میں ایک بڑا جنگی لشکر روانہ کردیا ۔۔ نبی رحمتﷺ کا ہدف تجارتی قافلہ تھا مگر اللہ عزوجل نے میدان بدر میں جنگی لشکر سے آمنا سامنا کروا کر حق و باطل کے درمیاں فیصلہ فرمادیا ۔۔
غزوہ بدر سے ہمیں پتہ چلتا ہے کہ دشمن کو معاشی نقصان پہنچانا، معاشی باٸیکاٹ اور معاشی ناکہ بندی کرنا بھی جہاد کا اہم ترین حصہ اور امت مسلمہ کے مشترکہ مقاصد کے حصول کا ایک موثر ذریعہ ہے۔

*کفار سے باٸیکاٹ کا ثبوت!*

جب حضرت سیدنا ثمامہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ ایمان لے آئے تو حضور ﷺ نے حضرت ثمامہ کو حکم دیا کہ مشرکین مکہ کو گندم نہ بھیجی جائے۔ کیونکہ اس وقت مشرکینِ مکہ ، یمامہ سے گندم منگواتے تھے۔

حضرت ثمامہ رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں:

یمامہ سے گندم کا ایک دانہ بھی اس وقت تک نہیں آئے گا جب تک نبی کریم ﷺ اجازت نہ دے دیں ۔

(صحیح بخاری ، حدیث:4372)

ایک اور مقام پر حضور جان عالم ﷺ نے مدینہ میں ایک معاہدہ فرمایا اور اس میں ایک شق رکھی وہ یہ تھی ۔

نہ قریش کیساتھ تجارت کی جائے گی اور نہ ان لوگوں کیساتھ تجارت کی جائے گی جو قریش کی مدد کریں گے۔

( البدایة والنہایة ، جلد 3 ، صفحہ 258)

*مظلوم کی مدد کرو!*

حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں کہ:
حضور ﷺ نے ہمیں سات کاموں کا حکم دیا ان میں ایک کام مظلوم کی مدد کرنا بھی ہے۔

(صحیح بخاری، حدیث : 2445)

ایک اور حدیث پاک میں ہے کہ پاک نبی ﷺ نے فرمایا جس نے کسی ظالم کی باطل کام پر مدد کی تاکہ وہ اس کے ذریعے حق کو دُور کرے تو وہ اللہ پاک اور اس کے رسول ﷺ کے ذِمّہ سے بَری ہے اور جوظالم کے ساتھ اس کی مدد کےلئےچلا حالانکہ وہ جانتا ہےکہ یہ ظالم ہے تو وہ اسلام سے خارج ہو گیا۔
(المعجم الکبیر، ج1،ص228)

اس آیت مبارکہ کہ تفسیر میں حکیم الامت حضرت علامہ مولانا مفتی احمد یار خان نعیمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں :’’چلنے سے مراد مطلقًا اس کی ظلم پر مدد دینا ہے۔ خواہ اس کے ساتھ چل کر ہو یا گھر میں بیٹھے بیٹھے،پھر خواہ زبان سے ہو یا قلم سے،ظلم کی مددبہرحال حرام ہے۔
قرآن مجید فرقان حمید میں رب تعالیٰ فرماتاہے:
ترجمہ : اور گناہ اور زیادتی پر باہم مدد نہ دو ۔
فی زمانہ ظالموں سےزیادہ ظالموں کےحمایتی لوگ ہیں۔ مزیدفرماتے ہیں یعنی یہ ظالموں کے حمایتی اسلام کے نور سے نکل گئے یا اسلام کی حقیقت سے خارج ہوگئے کہ حقیقتِ اسلام یہ ہے کہ لوگ اس کے شر سے سلامت رہیں۔

(مراۃ المناجیح، ۶/۶۷۹)

مظلوم کی مدد کا ایک پہلو، ظالم کی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا بھی ہے۔ کیونکہ بائیکاٹ سے اسکی معیشت کمزور ہو گی۔

*اکابرین اُمت سے باٸیکاٹ کا ثبوت!*

حضرت سیدنا امام مالک رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں:

"یعنی:ہر وہ چیز جو مسلمانوں کے مقابلہ میں ان کے دشمنوں کی قوت کا سبب بنے، یعنی جس سے وہ اپنی جنگوں میں طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوں، جیسے بار برداری کے جانور، ہتھیار، خُرثی (گھر کا سامان) یا اور دوسری کوئی چیز جس کے متعلق معلوم ہو کہ وہ جنگ میں قوت کا ذریعہ بن سکتی ہے جیسے پیتل، تانبا وغیرہ، تو لوگ ان چیزوں کی خرید و فرخت نہیں کر سکتے۔"

( المدونة الكبرى، جلد 3،صفحہ 294 )

محمد بن رشد الجد رحمۃ اللّٰہ علیہ فرماتے ہیں:

جن چیزوں میں کوئی اختلاف نہیں، ان میں یہ بات شامل ہے کہ کفار سے کسی ایسی چیز کی تجارت نہیں کی جائے گی، جو مسلمانوں کے خلاف جنگ میں ان کی مدد کا سبب بنے۔ خواہ وہ تجارت کپڑے کی ہو، ریشم کی ہو، لوہے کی ہو (کھانے پینے کی اشیاء کی ہو) یا کسی بھی چیز کی ہو۔ (ایسی تجارت جائز نہیں)۔

(لبيان والتحصيل، جلد 4، صفحہ 168)

امام حسن بصری رحمۃ اللّٰہ علیہ فرماتے ہیں:
"کسی مسلمان کے لیے حلال نہیں ہے کہ وہ مسلمانوں کے دشمن کو ہتھیار فراہم کر کے انہیں مسلمانوں کے مقابلہ میں طاقتور بنائے، اور نہ بار برداری کے جانور (گھوڑے، خچر، گدھے وغیرہ) فراہم کرے، اور نہ کوئی ایسی چیز جس سے ہتھیار اور بار برداری کے انتظام میں مدد لی جاتی ہے۔"

(الخراج للامام أبی يوسف القاضی ،جلد 1، صفحہ 207)

*لہذا کفار جو مسلمانوں کی نسل کشی کر رہے ہیں انکی مصنوعات کا بائیکاٹ کر کے انکو کمزور کرنا یہ ایمانی تقاضہ ہے۔ جو کہ سابقہ امتوں، حضور ﷺ اور سلف صالحین سے ثابت ہے ۔*

*باٸیکاٹ مہم تیز ہوتے ہی اس پر اُٹھاۓ جانے والے دو سوال!*

پہلا سوال : آپ ویسے ہی لگے ہوۓ ہو باٸیکاٹ سے اسراٸیل کو کیا فرق پڑنا ہے!

*مختصر جواب :* باٸیکاٹ سے معیشت کو فرق پڑتا ہے اور ضرور پڑتا ہے کچھ ماہ قبل کی رپورٹ ہے کہ اسراٸیلی مصنوعات کے باٸیکاٹ کی وجہ سے ترکیہ میں KFC کی تقریبا 500 برانچز سیل نہ ہونے کی وجہ سے بند کردی گٸی اور پیچھلے کچھ ماہ سے باٸیکاٹ کی وجہ سے پاکستان میں اسراٸیلی مصنوعات کی سیل 25 ارب سے کم ہوکر 2 ارب پر آچکی ہے آپ یہ نہ سوچیں کہ فرق نہیں پڑتا فرق پڑتا ہے اور بہت فرق پڑتا ہے ۔
افسوس یہ ہے کہ ایسے مواقع پر بجاۓ امت کے ساتھ کھڑے ہونے کے ہم سوال و جوابات شروع کردیتے ہیں!
ہم اتنے بےحس ہوچکے ہیں کہ اگر کسی ریسٹورینٹ میں کھانا کھانے کے بعد ہمارے بچے کی طبیعت خراب ہوجائے تو ہماری غیرت جوش میں آجاتی میں اور ہم اس ریسٹورینٹ پر دھاوا بول دیتے ہیں۔
مگر ہماری غیرت اس وقت کہاں مر جاتی ہے جب ہم *کے ایف سی* *میکڈونلڈ* پر جاتے اور ہر نجی و عوامی محفل میں کوک ، پیپسی ، ڈیو ، سٹرنگ پیتے ہیں ۔

*سوچیں۔۔۔۔ان شہادتوں میں آپکا ہمارا کتنا حصہ رہا ؟*
جب ہمیں اپنے بچے کی صحت کا اتنا خیال ہے تو ہمیں و آپکو اُمت مسلمہ کے بچوں کی فکر کیوں نہیں ؟

*اور اگر بالفرض باٸیکاٹ سے فرق نہیں بھی پڑتا تو ہم تو باٸیکاٹ کے مکلف ہیں نتاٸج کے تو نہیں!*

بھلا اس پرندے کے اپنی چونچ میں پانی بھر کر آتشِ نمرود میں ڈالنے سے کیا ہوا تھا ؟
کیا آگ اس کے پانی ڈالنے سے بجھ گئی تھی؟
کیا اس بڑھیا نے یوسف علیہ السلام کو بازار مصر میں اپنی تھوڑی سی قیمت سے خرید لیا تھا ؟

*نہیں ہرگز نہیں۔!*

لیکن تاریخ نے اس چڑیا اور اس بڑھیا کو یاد رکھا، اللہ کے آگے وہ چڑیا اس بات پر فخر کرے گی کہ اس نے اپنی بساط کے مطابق ابراہیم علیہ السلام کے لئے بھڑکائی گئی آگ کو بجھانے کی کوشش کی تھی ۔

*ہمارا کام عمل کرنا ہے نتاٸج کی پروہ کرنا نہیں۔!*

امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ جیل میں تھے تو جب بھی جمعہ کی اذان سنتے تو وضو فرماتے اور جیل کے دروازے تک جاتے، جیلر انہیں باہر جاتے دیکھتا اور واپس اندر بھیج دیتا ۔
جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ ایسا کیوں کرتے ہیں حالانکہ آپ کو معلوم ہے کہ جیلر آپ کو نماز جمعہ کے لیے جانے نہیں دے گا ، تو انہوں نے فرمایا کہ میرے اختیار میں اتنا ہی ہے کہ میں دروازے تک چلا جاؤں اور جو میرے اختیار میں ہے میں اس کا مکلف ہوں لہذا میں ہر جمعہ کو ایسا کرتا رہوں گا ۔۔

(الفتوحات المکیہ)

*دوسرا اعتراض :* تم لوگ یہود و نصاری کے بناۓ گٸے موباٸل ، موباٸل APPS ، سوشل میڈیا پلیٹ فارم استعمال کرتے اسکا بھی باٸیکاٹ کرو!

*مختصر جواب :* پہلی بات تو یہ ہے کہ ایسے لوگوں کو زیادہ اہمیت دینے کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے خود تو کچھ نہیں کرنا لیکن جو کچھ کرنا چاہ رہے ہیں انکی بھی ٹانگیں کھینچنی ہے
*دوسری و اہم بات جو سمجھنے والی ہے!*
موباٸل ایپس (APPS) اور دیگر آلات جنگ وغیرہ یہ جنگی ہتھیار ہیں ۔ ہتھیاروں کا کبھی باٸیکاٹ نہیں ہوتا، بھلے دشمن کے بناۓ ہوۓ ہی کیوں نہ ہوں ۔ بلکے انکے بناۓ گٸے ہتھیاروں کو دوران جنگ انکے ہی خلاف استعمال کیا جاتا ہے ۔
دشمن کے آلات دوران جنگ استعمال کرنے میں حرج نہیں غزوہ خندق کے موقع پر حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کے مشورے پر ایرانی حکمتِ عملی کو اپناتے ہوۓ خندق کھودی گٸی ۔

(بخاری شریف)

*اے نوجوانوں! خدارا اُمت کے ساتھ اس مشکل وقت میں کھڑے ہوجاٶ کل اللہ عزوجل کے حضور کوٸی عذر قبول نہیں ہوگا اگر آج ہم اُمت کےلٸے یہ بھی نا کرسکے ۔۔🥹

اللہ پاک ہمیں فلسطین کے مسلمانوں کے لٸے عملا کام کرنے کی توفیق عطا فرماۓ امت کو غلبہ عطا فرماۓ اور غ زہ کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرماۓ اور ہمیں اس کوشش پر استقامت عطا فرماۓ۔۔۔🤲🏻

*طالب دعا : محمد فیضان رضوی تنولی*

جب دل مردہ ہوجائیں 💔غزہ کی راتاور پاکستان کی راتکرکٹ کتنا بڑا فتنہ ہے جس نے مسلمانوں کو مردہ ضمیر بنا دیا💔PSL Boycott 🚫🚫...
18/04/2025

جب دل مردہ ہوجائیں 💔
غزہ کی رات
اور پاکستان کی رات

کرکٹ کتنا بڑا فتنہ ہے جس نے مسلمانوں کو مردہ ضمیر بنا دیا💔PSL Boycott 🚫🚫🚫❌

اصل میدان اب گرم ہو گا ان شاءﷲ امید نہیں پورے یقین کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کے آنے والے چند دنوں میں مجاہدین کی طرف سے یہو...
18/04/2025

اصل میدان اب گرم ہو گا
ان شاءﷲ امید نہیں پورے یقین کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کے آنے والے چند دنوں میں مجاہدین کی طرف سے یہودیوں پر طوفانی یلغار ہو گی
ہمیں صرف عوام کے مکمل انخلا کا انتظار ہے اس کے بعد دنیا میدان جنگ کا نقشہ خود دیکھ لے گی

*پیغام ترجمان القسام ابو عبیدہ 🇵🇸*

18/04/2025

*رحیم یار خان میں KFC بین ✊🏻*

*TLP Warning to KFC ⚠️🔥*

💔💔💔💔🖤🖤🇪🇭🇪🇭🇪🇭🇪🇭🤲🤲🤲🤲🌹🌹😭😭😭😭😭😭🕋🤲🤲🤲🤲🤲🤲😭🙏 #فلسطین   Ten Unknown Facts About  Founding: Tesla was founded in 2003 by engineers ...
10/04/2025

💔💔💔💔🖤🖤🇪🇭🇪🇭🇪🇭🇪🇭🤲🤲🤲🤲🌹🌹

😭😭😭😭😭😭🕋🤲🤲🤲🤲🤲🤲😭🙏

#فلسطین
Ten Unknown Facts About
Founding: Tesla was founded in 2003 by engineers Martin Eberhard and Marc Tarpenning,
not Elon Musk. Musk joined the company as a major investor and became its public face.
Model Naming Quirk: Tesla’s car lineup follows a playful pattern: Model S, 3, X, and Y.
Elon Musk has said it was meant to spell "S3XY," with the number 3 replacing an "E."
Battery Focus: Tesla's breakthrough isn’t just in electric cars but also in battery technology. Tesla has invested heavily in creating
powerful and long-lasting batteries, not only for cars but also for energy storage solutions like Powerwall.
Autopilot and Full Self-Driving: Tesla’s Autopilot is an advanced driver-assistance system, but it’s not fully autonomous. The
company is working on Full Self-Driving (FSD) software, which could eventually enable true autonomous driving.
Gigafactories: Tesla operates massive manufacturing plants known as Gigafactories, located in the U.S., China, and
Germany. These factories are integral to Tesla’s ability to scale production and reduce costs.
SpaceX Connection: Tesla and SpaceX, both run by Elon Musk, share more than just a CEO. The companies collaborate on technology, and
SpaceX’s Falcon Heavy rocket even launched a Tesla Roadster into space as part of a 2018 test flight.
Sustainable Vision: Tesla's mission is to accelerate the world’s transition to sustainable energy.
In addition to electric cars, the company is a leader in solar power and energy storage solutions.
Over-the-Air Updates: Tesla was the first car manufacturer to allow over-the-air software updates, letting owners
download new features and improvements to their cars without visiting a dealership.
AI and Robots: Tesla’s AI Day event introduced Tesla Bot, a humanoid robot designed to handle dangerous or
repetitive tasks, showcasing Musk’s vision for AI and robotics beyond automobiles.
Environmental Impact: Tesl

10/04/2025

Azad khiyal vs Ghulam

10/04/2025

bycot all israel products

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AHL E Falasteen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category