07/04/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ہم استانہ عالیہ الحسنی والحسینی کی جانب سے ایک عرض اپنے بہن بھائیوں بزرگوں اور بچوں کے لیے کر رہے ہیں کے آستانہ عالیہ الحسنی والحسینی تمام روحانی کام فی سبیل اللہ اللہ اور اللہ کے رسول کی رضا کے لیے کرتے ہے لہذا جن حضرات کو کوئی مسئلہ درپیش ہو وہ حضرات یہ مل یا واٹس ایپ کے ذریعے اپنا مسئلہ بیان کر کے 24 گھنٹوں میں جواب ملے گا شکریہ
العرض 🌹 پیر السّید شہزاد شاہ عسکری۔
[email protected]. اپ سب کے محبتوں کا شکریہ۔💐🌼🌴عشاء کے بعد 450 مرتبہ اول و اخیر درود شریف۔روزن 450 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل۔پڑھا کریں اجازت عام ہے بہنوں کے لیے بھی بزرگوں کے لیے بھی بھائیوں کے لیے بھی اور بچوں کے لیے بھی والسلام۔🌹🕋🕌🌴🌻🌼🌹