Mahnoor Khalid

Mahnoor Khalid Writer, Teacher, PhD Scholar

02/04/2026

ریاست "ماں" ہوتی ہے ۔
معذرت! "سوتیلی" لکھنا بھول گئی ۔
🙏

02/04/2026
31/03/2026

کچھ چیزوں کو پا لینے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ خدا سے کسی شے کی ضد نہیں کرنی چاہیے۔ بعض اوقات وہ چیزیں آپ کو مل تو جاتی ہیں مگر حقیقی خوشی اور دل کا سکون کھو جاتا ہے۔ اس لیے جب بھی خدا سے مانگیں تو اس کا رحم و کرم مانگیں۔ اس سے مانگیں کہ اے خدا تو ہمیں وہ عطا کر جو ہمارے حق میں بہترین ہے، ہو سکتا ہے کہ جو ہم مانگ رہے ہوں وہ صرف بہتر ہو اور خدا ہمیں بہترین سے نوازنا چاہتا ہو۔ اس لیے ہمیشہ اس کی رضا مانگیں۔اس سے مانگیں کہ ہمیں وہ عطا جو تیری رضا ہے، اس پر ہمارے دل کو سکون عطا فرما اور اس چیز کو ہمارے لیے دین و دنیا میں نفع بخش ثابت فرما۔ بقلم: ماہ نور خالد

30/03/2026

30/03/2026

زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میں
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں
فیض احمد فیض

Read and review
30/03/2026

Read and review

‎محبت بھی کوئلوں کی طرح ہوتی ہے اسے ہوا دینی پڑتی ہے تاکہ سُلگتی رہے اور دھواں نہ ہو۔ بقلم:‎ماہ نور خالد
28/03/2026

‎محبت بھی کوئلوں کی طرح ہوتی ہے اسے ہوا دینی پڑتی ہے تاکہ سُلگتی رہے اور دھواں نہ ہو۔
بقلم:‎ماہ نور خالد

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahnoor Khalid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category