Dil - e Muztar

Website

Dil - e Muztar قیامت ھے یہ ترک آرزو بھی
مجھے اکثر وہ یاد آیا بہت ھے
دل مضطر کو سمجھایا بہت ھے
مگر اس دل نے تڑپایا بہت ھے.

"The worst feeling is not being lonely, it's being forgotten by someone you could not forget."...

Juma Mubarak to all Muslims....,,,
20/02/2026

Juma Mubarak to all Muslims....,,,

زندگی یونہی بے وجہ سی ہے ان دنوں کچھ خفا خفا سی ہے گھر سے نکلے تھے سوچ کر کچھ ہم راستوں میں تری صدا سی ہے دیر تک جاگتے ہ...
20/02/2026

زندگی یونہی بے وجہ سی ہے
ان دنوں کچھ خفا خفا سی ہے

گھر سے نکلے تھے سوچ کر کچھ ہم
راستوں میں تری صدا سی ہے

دیر تک جاگتے ہیں اور شب بھر
یاد آنکھوں میں اک گھٹا سی ہے

جا رہی ہے بہار ، جانے دیں
روٹھنے کی چلی وبا سی ہے

یوں نہیں ہے کہ غم سے بوجھل ہیں
اک کمی ہے جو اک خلا سی ہے ....

20/02/2026

*اس کے بعد میں نے صبر کے سوا خدا سے کچھ نہیں مانگا*
............*وہ خدا سے مانگا ہوا آخری شخص تھا*

20/02/2026

جاؤ تمہارای کوئی جزا و سزا نہ ہو

بس چاہتی ہوں تم سے میرا سامنا نہ ہو

تیرا شدید گفتگو کا دل کرے کبھی اور

مجھ سے رابطے کا کوئی راستہ نہ ہو..۔۔۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dil - e Muztar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category