Beautiful Islam

  • Home
  • Beautiful Islam

Beautiful Islam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Beautiful Islam, Art, .
(3)

اور رہی بات صحابۂ کرامؓ کے نام مٹانے کی، تو وہ تمہاری
آنے والی دس نسلیں بھی نہیں مٹا سکتی۔ 🚩✌

مروا ابا بكر فليصلي بالناس.✌☝
Tell Abu Bakr (رض) to lead the people in prayer.

ابوبکر عمر عثمان علی رضی اللہ عنہ(فی الجنہ)🚩
☝🚩
☝🚩
☝🚩
☝🚩
☝🚩
☝🚩
☝🚩
☝🚩

جانم ابو بکر ❤
29/09/2026

جانم ابو بکر ❤

*سیدنا معاویہؓ کے دل میں اہلِ بیتِؓ اطہار کی محبت اور تعظیم تھی۔**اہلِ بیت ہمارے لیے محبت، عقیدت اور ادب کا مرکز ہیں۔**س...
28/09/2026

*سیدنا معاویہؓ کے دل میں اہلِ بیتِؓ اطہار کی محبت اور تعظیم تھی۔*
*اہلِ بیت ہمارے لیے محبت، عقیدت اور ادب کا مرکز ہیں۔*
*سیدنا معاویہؓ صحابیِ رسول ﷺ ہیں، اور اہلِ بیت رسول ﷺ سے ان کی نسبت و محبت ہمارے لیے باعثِ احترام ہے۔*
*ہم صحابہؓ اور اہلِ بیت دونوں سے محبت کو اپنے ایمان و عقیدے کی خوبصورتی سمجھتے ہیں۔*




*🌿✨ جمعہ مبارک ✨🌿**📿 درودِ ابراہیمی 📿**اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إ...
15/09/2026

*🌿✨ جمعہ مبارک ✨🌿*
*📿 درودِ ابراہیمی 📿*
*اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔*
*اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ۔*
🤲 جمعہ کے دن کثرت سے درود شریف پڑھیں، یہ رحمتوں، برکتوں اور قبولیتِ دعا کا دن ہے۔
*🕌 جمعہ مبارک 🕌*
*💚 نبی کریم ﷺ* پر درود بھیجیں اور دلوں کو سکون عطا کریں۔ 💚
📿❤️ درود شریف پڑھ کر "ﷺ" ❤️ ری ایکٹ کریں۔ ❤️📿

اللهم أنت ربي لا إله إلا أنت، خلقتني وأنا عبدك وأنا على عهدك ووعدك ما استطعت، أبوء لك بنعمتك علي وأبوء لك من شر ما صنعت،...
13/09/2026

اللهم أنت ربي لا إله إلا أنت، خلقتني وأنا عبدك وأنا على عهدك ووعدك ما استطعت، أبوء لك بنعمتك علي وأبوء لك من شر ما صنعت، أبوء لك بذنبي فاغفر لي، فإنه لا يغفر الذنوب إلا أنت.
🌺🌺🌺

فرمان آخری نبی ﷺبے شک سب لوگوں سے بڑھ کر اپنی جان اور مال کو مجھ پر خرچ کرنے والے ابوبکر ہیں
10/09/2026

فرمان آخری نبی ﷺ
بے شک سب لوگوں سے بڑھ کر اپنی جان اور مال کو مجھ پر خرچ کرنے والے ابوبکر ہیں

۔  *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹**✍️ اخلاص وہ خزانہ ہے جو دکھائی نہیں دیتا، مگر اللہ کے ہاں سب ...
08/09/2026

۔ *اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*

*✍️ اخلاص وہ خزانہ ہے جو دکھائی نہیں دیتا، مگر اللہ کے ہاں سب سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے۔*🥰
*عمل چھوٹا ہو یا بڑا، اگر اخلاص ہو تو وہ قبولیت پا لیتا ہے، اور اگر اخلاص نہ ہو تو بڑے سے بڑا عمل بھی بے وزن ہو جاتا ہے۔ ۔!!!*

*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔*🥰

fans

جس کی تعریفے  قران بیان کرے جس کا لکھنے کا انداز قران بیان کرے اس شخصیت امیر المومنین معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ تعالی...
08/09/2026

جس کی تعریفے قران بیان کرے جس کا لکھنے کا انداز قران بیان کرے اس شخصیت امیر المومنین معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ تعالی عنہ کا بغض دل میں رکھنے سے بھلا کوئی مسلمان رہ سکتا ہے

اسی طرح جو امیر المومنین علی رضی اللہ تعالی عنہ سے بغض ر کھے اگر رائے کے دانے کے برابر بھی اس کے سینے میں بغض تو وہ بھی دائرہ اسلام سے خارج هے کاف ر ہے





Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your establishment to be the top-listed arts & entertainment?

Share