20/08/2018
الحمداللہ دی سپرٹ ایجوکیشن سسٹم نارنگ کی پہلی نہم جماعت کے پہلے سیشن میں کامیابی کی شرح 100%اور طالبعلموں کے نمبر حاصل کرنے کی شرح کی کم سے کم اوسط 85% رہی جبکہ ہماری سٹوڈنٹ فاکیہ صداقت نے505 میں سے 460 نمبر تک حاصل کر کے سکول میں اول اور علاقہ بھر میں نمایاں پوزیشن حاصل کی۔
یا اللہ اس کامیابی پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔ !
منجانب:دی سپرٹ ایجوکیشن سسٹم نارنگ منڈی