GOo ExploRer

GOo ExploRer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GOo ExploRer, Concert Tour, GOo Explorer provides premium travel experiences across Pakistan, including the northern areas, cultural destinations, Lahore.

🌍 GOo Explorer | Tourist Information Center
Customized Tours & Travel Experiences 🏔️ Adventure • Nature • Group Tours 📍 Madre Milat Rd, Civic Center, Lahore 📩 DM us for Customized Trips & Tour Packages
"Explore More, Worry Less with

19/08/2026

Some trips are more than just journeys—they become unforgettable memories filled with great moments, endless enjoyment, and beautiful experiences. ✨❤️

Great & Memorable Tour! 🏔️✨📍 Ilyasi Mosque📍 Mushkpuri Trek📍 Ayubia Pipeline Track📍 Dunga Gali📍 Nathia Gali📍 Murree Mall ...
18/08/2026

Great & Memorable Tour! 🏔️✨
📍 Ilyasi Mosque
📍 Mushkpuri Trek
📍 Ayubia Pipeline Track
📍 Dunga Gali
📍 Nathia Gali
📍 Murree Mall Road
Beautiful places, unforgettable memories! ❤️🌲
With GoExplorer.

3DAYS Customized Trips overseas Pakistan.

14/08/2026

Adventure Begins with GO Explorer 🌍
Escape the routine and discover the beauty of nature with an unforgettable journey alongside amazing people! 🌲✨

🚌 Comfortable & Safe Travel
🏔️ Stunning Landscapes & Scenic Views
📸 Perfect Moments for Your Camera
🤝 Friendly Travel Community
🌄 Memories That Last Forever
Don't just dream about adventure — live it with GO Explorer!
📩 Book Your Seat Now & Make Your Weekend Extraordinary!
🌿🏔️✨

Adventure Begins with GO Explorer 🌍Escape the routine and discover the beauty of nature with an unforgettable journey al...
05/08/2026

Adventure Begins with GO Explorer 🌍
Escape the routine and discover the beauty of nature with an unforgettable journey alongside amazing people! 🌲✨

🚌 Comfortable & Safe Travel
🏔️ Stunning Landscapes & Scenic Views
📸 Perfect Moments for Your Camera
🤝 Friendly Travel Community
🌄 Memories That Last Forever
Don't just dream about adventure — live it with GO Explorer!
📩 Book Your Seat Now & Make Your Weekend Extraordinary!

01/08/2026

گلگت بلتستان کے براڈ پیک پر المناک حادثہ، پاک فوج اور ریسکیو ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف۔ 🚁

01/08/2026

🏔️ براڈ پیک پر برفانی تودہ، 3 غیر ملکی کوہ پیما جاں بحق، سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری۔ 💔🇵🇰

01/08/2026

ڈپٹی کمشنر شگر
پریس ریلیز
پبلک ریلیشنز آفیسر
مورخہ: 31 جولائی 2026
*براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کا واقعہ، سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری*

مورخہ 29 جولائی 2026 کو 10 رکنی بین الاقوامی کوہ پیمائی ٹیم نے براڈ پیک (8,047 میٹر)، ضلع شگر، گلگت بلتستان کو سر کرنے کے لیے اپنی مہم کا آغاز کیا۔ مہم کا انتظام Karakoram Expeditions، Imagine Climb Pakistan اور Blue Sky Trek & Tours Company کے ذریعے کیا گیا۔
30 جولائی 2026 کو صبح 9 بجے ٹیم سے آخری مرتبہ رابطہ ہوا، تاہم بعد ازاں رابطہ منقطع ہوگیا۔ رات 8 بجے اطلاع ملی کہ تقریباً 6,600 میٹر کی بلندی پر کیمپ-II سے کیمپ-III کی جانب پیش قدمی کے دوران ٹیم کو برفانی تودے کے حادثے کا سامنا کرنا پڑا۔
ٹور آپریٹرز کی باضابطہ درخواست پر 31 جولائی کو صبح 8:30 بجے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا۔ پاک فوج کی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے تین رکنی سول ریسکیو ٹیم کو براڈ پیک بیس کیمپ پہنچایا گیا، جس کی قیادت معروف کوہ پیما سرباز خان کر رہے ہیں۔
ریسکیو ٹیم نے بیس کیمپ سے کیمپ-II کی جانب پیدل پیش قدمی کے دوران تین جاں بحق کوہ پیماؤں کی میتیں برآمد کر لیں، جن میں عمان، امریکہ اور نیپال سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما شامل ہیں۔ برآمد شدہ میتیں پاک فوج کی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹرز کے ذریعے سی ایم ایچ سکردو منتقل کر دی گئی ہیں، جبکہ شناخت اور دیگر قانونی کارروائی جاری ہے۔
خراب موسمی حالات کے باعث آج سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے، جسے موسم سازگار ہونے پر کل دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ مختلف کوہ پیمائی مہمات میں شامل دیگر شیرپا بھی ریسکیو آپریشن میں معاونت کریں گے۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق ڈرون فوٹیج کے ذریعے مزید چند کوہ پیماؤں کی موجودگی کی بھی نشاندہی ہوئی ہے۔
انتہائی دشوار گزار پہاڑی علاقے اور بلند ترین مقام پر سخت موسمی حالات کے باوجود پاک فوج، مقامی ماہر کوہ پیماؤں اور ریسکیو ٹیموں کے باہمی تعاون سے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
حکومتِ گلگت بلتستان نے جاں بحق کوہ پیماؤں کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ ریسکیو آپریشن اور جاں بحق افراد کی میتیں ان کے متعلقہ ممالک منتقل کرنے کے عمل میں ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔

ڈپٹی کمشنر شگر پریس ریلیزپبلک ریلیشنز آفیسرمورخہ: 31 جولائی 2026 *براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے کا واقعہ، سرچ اینڈ ریسکیو...

Address

GOo Explorer Provides Premium Travel Experiences Across Pakistan, Including The Northern Areas, Cultural Destinations
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GOo ExploRer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to GOo ExploRer:

Shortcuts

Share

Category