Zikresultan

Call Website

Zikresultan Zikresultan is a soulful gathering of words, where poetry breathes, emotions speak, and literature becomes a bridge between hearts and minds.

It is a space where elegance, depth, and timeless expression come together in harmony.

رآنِ کریم کا خوبصورت پیغام 🌸"میری ہی طرف تم سب کو لوٹ کر آنا ہے، اس وقت میں تمہیں بتاؤں گا کہ تم کیا کرتے رہے ہو۔"دنیا ک...
29/09/2026

رآنِ کریم کا خوبصورت پیغام 🌸

"میری ہی طرف تم سب کو لوٹ کر آنا ہے، اس وقت میں تمہیں بتاؤں گا کہ تم کیا کرتے رہے ہو۔"

دنیا کی زندگی عارضی ہے، آخرکار ہم سب نے اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔ اس لیے ہمیں اپنے اعمال، اپنے الفاظ اور اپنے رویے پر غور کرنا چاہیے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں نیک اعمال کرنے، گناہوں سے بچنے اور آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

✨ Jumma Mubarak ✨May Allah bless us all on this blessed Friday, accept our prayers, ease our difficulties, grant us peac...
25/09/2026

✨ Jumma Mubarak ✨
May Allah bless us all on this blessed Friday, accept our prayers, ease our difficulties, grant us peace and happiness, and fill our lives with His mercy and blessings.
🤲 May Allah forgive us, bless our families, and grant us success in this world and the Hereafter. Ameen. ❤️

24/09/2026

Ae Jane Nabi Ya Khuda Ghaus-e-Azam | Ghaus-e-Azam Kalam 2026 | Heart Touching Manqabat 2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ خیر و بھلائی کرنا چاہتا ہے، اسے بیماری سے بیمار کر دیتا ہے، تاکہ اس سے بیم...
23/09/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ خیر و بھلائی کرنا چاہتا ہے، اسے بیماری سے بیمار کر دیتا ہے، تاکہ اس سے بیماری کی تکلیف کا کفارہ اور دیگر مصیبتوں میں بدل دیتا ہے۔"

23/09/2026

اے جانے نبی یا خُدا غوثِ اعظم
ہے کتنا تیرا مرتبہ غوثِ اعظم

تیری شان سب سے جدا غوثِ اعظم
نہ پہنچے تجھے اولیا غوثِ اعظم

جمالِ رسولِ خدا غوثِ اعظم
جلالِ علی مرتضیٰ غوثِ اعظم

نہ کیوں حل ہوں مُشکل سے مُشکل مسائل
کہ ہیں اِبنِ مشکل کُشا غوثِ اعظم

زمانے کا ہر پیر زیرِ قدم ہے
ہیں ایسےجگت پیشوا غوثِ اعظم

پہنچتی ہے پھر کیسے نصرت خدا کی
ذرا کہہ کے تو دیکھ یا غوثِ اعظم

نہیں ہے کوئی اور سارے جہاں میں
مرا پیر تیرے سوا غوثِ اعظم

ذرا جلوۂ مصطفیَٰ مَیں بھی دیکھوں
ذرا صورت اپنی دیکھا غوثِ اعظم

عنایت سے بھر دیجیے میری جھولی
کرم کیجیے آج یا غوثِ اعظم

کجا یک گدا و کجا شاہ جیلاں
کجا یک فقیر وکجا غوثِ اعظم

اگر ان سے لو درسِ توحید تُم بھی
تو کر دیں اُسے کیا سے کیا غوثِ اعظم

نصیرؔ آج آیا ہے بن کر سوالی
اِسے بھی ملے بھیک یا غوثِ اعظم

"یقیناً مشکلات کے ساتھ آسانی بھی ہوتی ہے۔"
20/09/2026

"یقیناً مشکلات کے ساتھ آسانی بھی ہوتی ہے۔"

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"اگر تم میں سے کوئی شخص ایک رسی لے کر لکڑیاں اپنی پشت پر لائے اور انہیں فروخت کرکے اپنی عزتِ نفس م...
18/09/2026

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:

"اگر تم میں سے کوئی شخص ایک رسی لے کر لکڑیاں اپنی پشت پر لائے اور انہیں فروخت کرکے اپنی عزتِ نفس محفوظ رکھے، تو یہ اس کے لیے اس سے بہتر ہے کہ وہ لوگوں سے سوال کرے، خواہ لوگ اسے دیں یا نہ دیں۔"

15/09/2026

درود شریف

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:بندے اور شرک یا کفر کے درمیان فرق کرنے والی چیز نماز کا چھوڑ دینا ہے۔
13/09/2026

نبی اکرم ﷺ نے فرمایا:
بندے اور شرک یا کفر کے درمیان فرق کرنے والی چیز نماز کا چھوڑ دینا ہے۔

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zikresultan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share