Urdu Voice of Smiles

Urdu Voice of Smiles ہمارا مقصد آپ کے چہروں پے مسکراہٹ لانا ہے

چائے میں مکھی گر گئی میں نے مکھی کو چائے میں اچھے سے نہلا کے باہر پھینک دیا اور چائے لے جا کر پھوپھو کو دے دی
08/06/2024

چائے میں مکھی گر گئی میں نے مکھی کو چائے میں اچھے سے نہلا کے باہر پھینک دیا اور چائے لے جا کر پھوپھو کو دے دی

میری نکی کی ٹینشنوں میں ایک ٹینشن یہ بھی شامل ہے جب کہیں مہمان بن کے جاؤں تو مجھے سمجھ ہی نہیں آتی پلیٹ میں واپس کتنے بس...
01/05/2024

میری نکی کی ٹینشنوں میں ایک ٹینشن یہ بھی شامل ہے جب کہیں مہمان بن کے جاؤں تو مجھے سمجھ ہی نہیں آتی پلیٹ میں واپس کتنے بسکٹ چھوڑوں

30/03/2024

اگر آپ صبح جلدی نہیں اٹھ پاتے تو سونے سے پہلے 2 گلاس پانی پی کر سویا کریں🤣😊

28/03/2024

میری پوسٹس کو اگنور کرنے والے وہی لوگ ہیں
جو مہمان کی بچی ہوئی بوتل دیکھ کر کہتے ہیں
امی اے میں پی لواں

19/03/2024

18/03/2024

Anwar Masood

18/03/2024
16/03/2024

13/03/2024

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Voice of Smiles posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category