Zoon Way

Zoon Way Respect to others and give Respect please see my post for Islamic and entertainment

07/03/2026

Jab bijli or petrol ki qeemat main azafa to samj jao Wazerazam chore hy

پیٹرول کی قیمت بڑھ جائے تو جان لو وزیراعظم چور ہے
06/03/2026

پیٹرول کی قیمت بڑھ جائے تو جان لو وزیراعظم چور ہے

عرب بادشاہ برج خلیفہ جیسی عمارتیں بناتے رہےادھر ہم ہیں جنہوں نے غربت اور بھوک برداشت کرلی لیکن اپنا دفاع اتنا مضبوط بنا ...
02/03/2026

عرب بادشاہ برج خلیفہ جیسی عمارتیں بناتے رہے
ادھر ہم ہیں جنہوں نے غربت اور بھوک برداشت
کرلی لیکن اپنا دفاع اتنا مضبوط بنا لیا کہ کوئی
میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرت نہیں کرسکتا
تاقیامت سلامت رہے میرا پیارا وطن پاک🇵🇰✌️

ایرانی سپریم لیڈر کا جسد خاکی مل گیا😢😱😰میرے خیال میں ایک بات تو واضح ہے کہ خامنائی کی شہادت کے پیچھے ضرور ایران کے میر ج...
01/03/2026

ایرانی سپریم لیڈر کا جسد خاکی مل گیا😢😱😰
میرے خیال میں ایک بات تو واضح ہے کہ خامنائی کی شہادت کے پیچھے ضرور ایران کے میر جعفر اور میر صادق ہوں گے کیونکہ تصویر سب سے پہلے ٹرمپ تک پہنچ گئی تھی🤷😞😢
کیسے ٹرمپ کو پکچر گئے ہیں جس نے تصدیق کر دی فورا اپنے ٹویٹر پہ کہ سپریم لیڈر مارے گئے ہیں 🤔🤔
علاوہ ازیں انکی بنکر کی ٹھیک لوکیشن اور موجودگی کا وقت کس نے بتایا جسکے بعد فوری طور پر 30 ٹن وزنی بنکر بسٹر بموں سے حملہ کیا گیا 🤷🤷🤷اتنی پکی معلومات کوئی اندر سے ہی دے سکتا ہے خیر قصہ مختصر
گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے یا یوں کہہ لیجیے کہ اپنے چراغ سے ہی گھر کو آگ لگی ہے ☹️😰😭

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

صلہ رحمی (Sila Rehmi) کا مطلب ہے رشتہ داروں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا، تعلق قائم رکھنا اور ان کی مدد کرنا — چاہے وہ آپ سے ا...
01/03/2026

صلہ رحمی (Sila Rehmi) کا مطلب ہے رشتہ داروں کے ساتھ اچھا سلوک کرنا، تعلق قائم رکھنا اور ان کی مدد کرنا — چاہے وہ آپ سے اچھا برتاؤ کریں یا نہ کریں۔
یہ اسلامی تعلیمات میں بہت اہم ہے، اور قرآن و حدیث میں اس کی بڑی فضیلت بیان ہوئی ہے۔
🔹 آسان الفاظ میں:
رشتہ توڑنا نہیں بلکہ جوڑ کر رکھنا صلہ رحمی ہے۔
🔹 مثالیں:
اگر کوئی کزن یا چچا آپ سے ناراض ہو
پھر بھی آپ عید پر سلام کریں، حال پوچھیں — یہ صلہ رحمی ہے۔
کسی غریب رشتہ دار کی مالی مدد کرنا
چاہے تھوڑی ہی کیوں نہ ہو — یہ بھی صلہ رحمی ہے۔
بیمار رشتہ دار کی عیادت کرنا
ان کے گھر جا کر مزاج پرسی کرنا — یہ بھی صلہ رحمی ہے۔
والدین کے رشتہ داروں کا احترام کرنا
جیسے خالہ، ماموں، پھوپھی وغیرہ سے رابطہ رکھنا۔
🔹 اگر کوئی رشتہ دار بدسلوکی کرے؟
پھر بھی آپ اچھا برتاؤ جاری رکھیں — یہی اصل صلہ رحمی ہے۔
اگر آپ چاہیں تو میں قرآن یا حدیث سے بھی حوالہ دے سکتا ہوں۔

28/02/2026

یا اللہ خیر تاریخ میں پہلی بار پاک افغان بارڈر پر اتنی خطرناک صورتحال دیکھنے کو مل رہا ہے ۔۔۔See more

Hakumaat in ko b daikhyn in ka check and blance kon kaary ga?
26/02/2026

Hakumaat in ko b daikhyn in ka check and blance kon kaary ga?

08/02/2026

Lahore 🪁 Basant



پیارے پاکستانیو سب سے پہلے اپ نے گھبرانا نہیں اور بیس لاکھ روپے کا انتظام کر کے رکھنا ہے ۔اب اس طرح نہیں چلنا کہ گھر کی ...
24/01/2026

پیارے پاکستانیو سب سے پہلے اپ نے گھبرانا نہیں اور بیس لاکھ روپے کا انتظام کر کے رکھنا ہے ۔اب اس طرح نہیں چلنا کہ گھر کی کوئی ایک دو چیز بیچ کر اپ اپنے بچے کو چھڑا لیں گے ۔وزیراعلی صاحبہ نے ابھی ہنگامی پریس کانفرنس کر کے بتایا ہے جو بچہ پتنگ اڑاتا پکڑا گیا اس کو بیس لاکھ روپے جرمانہ ہوگا 😱 اور ساتھ بسنت منانے کا اعلان بھی کر دیا ہے 😂 کیونکہ بسنت بہت زور سے ائی ہوئی ہے ۔کیونکہ اسی سے سارا نظام چلنا ہے کیونکہ بسنت پر اپ کے بچے پتنگیں پکڑیں گے اور بسنت کے بعد پولیس والے اپ کے بچوں کو پکڑیں گے ۔اس لیے سب والدین بیس لاکھ روپے کا کم از کم کا انتظام کر کے رکھیں 😱 ۔وزیراعلی صاحبہ اگر جان کی امان پائیں تو کیا اپ سے پوچھ سکتے ہیں بسنت منانی کیوں ہے اتنی سخت کیا مجبوری ہے کہ جو لوگ بھول چکے ہیں اپ دوبارہ ان کو یاد کروانا چاہتے ہیں ۔اور ساتھ ان پر جرمانے بھی کرنا چاہتے ہیں ۔وزیراعلی کے احکامات بھی سن لیں 👉
صرف پِنا ڈور استعمال کرنا ہے ، چرخی کی اجازت نہیں
موٹ ڈور سے پتنگ اُڑانے والے کو 5 سال جیل ہو گی !!
بسنت سے پہلے بچہ پتنگ اُڑاتا پکڑا گیا تو باپ کو 20 لاکھ جرمانہ ہوگا ۔۔بعد میں شاید اس سے بھی زیادہ ہو جائے ۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہنگامی پریس کانفرنس !!


ہر مہینے موبائل پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ،اور سروس؟ سگنلز نہ ہونے کے برابر! 😥😥آخر کب تک غریب عوام یہ سب برداشت کرتی رہے ...
23/01/2026

ہر مہینے موبائل پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ،
اور سروس؟ سگنلز نہ ہونے کے برابر! 😥😥
آخر کب تک غریب عوام یہ سب برداشت کرتی رہے گی؟
Jazz، Ufone، Telenor، Zong — سب ایک جیسے!
، انٹرنیٹ نہیں ، مگر ریٹس ہر مہینے آسمان پر 🚀
محترمہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ،
براہِ کرم اس طرف بھی توجہ دیں۔
کیا ان کمپنیوں کو پوچھنے والا کوئی نہیں؟
کیا قانون اور ضابطے صرف غریب عوام کے لیے ہی ہیں؟
ہر مہینے بغیر وجہ کے ریٹس بڑھا دیے جاتے ہیں،
نہ سروس بہتر، نہ جواب دہی!
آخر ان سے کب سوال کیا جائے گا؟ 🤔






22/01/2026

Data Darbar Nochandi Jumyrat 23 January 2026
حضور دتاگنج بخش رح مزار

22/01/2026

Barkat Market Lahore

Shared by our most respected member

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zoon Way posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share