Labaik yaa Hussain a.s

Labaik yaa Hussain a.s کیا تماشہ ہوا اسلام کی تقدیر کے ساتھ ۔قتل حسین ع ص ہوۓ ?

25/09/2024
16/10/2020

Salaam ya imam e Hassan asqari as

مولا حسنؑ کو زہر دینے والوں؛ جنازہ روکنے والوں ؛ تیر چلانے والوں اور مولا کے قتل میں شریک ہر معلون پہ لعنت بیشمارشبرؑ کے...
16/10/2020

مولا حسنؑ کو زہر دینے والوں؛ جنازہ روکنے والوں ؛ تیر چلانے والوں اور مولا کے قتل میں شریک ہر معلون پہ لعنت بیشمار

شبرؑ کے جنازے کو واپس لائے تھے شبیرؑ
نانے کی امت نے اجر رسالت ادا کیا تھا

مولا حسنؑ و مولا حسینؑ کے جنازوں میں فرق
ایک کے جنازے پہ تیر تھے ؛ ایک کا جنازہ تیروں پر تھا 😭

امامت کا دوسرا چراغ گُل کر دیا تھا
ہائےستم ؛ زہر سے جگر ٹکڑے کر دیا تھا
سلامی دی تھی اُمت نے ایسی مقبول ؔ
کفن مولا حسنؑ کا لہو میں تر کر دیا تھا

تیروں پہ جنازہ تو جنازے پہ کہیں تیر
امت کے نشانے پہ نواسے ہیں نبیؐ کے

ؑ
میرا سلام ہو!! اس امامؑ پر کہ جس کو اتنا زیادہ زہر دیا گیا کہ ان کے جگر کے ٹکڑے منہ سے باہر آنے لگ پڑے! 😭

#لبیک (ع)

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

خدا کی قسم یا زہرا(ع) ہم حسین(ع) کو نہیں بھولے گئے
(as) (sa)

25/08/2020

Alama asif raza Alvi 2020
3 muharram ullharm

جس کی دلی خواہش ہے کربلا روضہِ امام حسینؑ پر جانے کی وہ کمینٹ میں ”لبیک یا حسینؑ “لکھیں
20/08/2020

جس کی دلی خواہش ہے کربلا روضہِ امام حسینؑ پر جانے کی وہ کمینٹ میں ”لبیک یا حسینؑ “لکھیں

Address

Lahore
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923439371937

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Labaik yaa Hussain a.s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Labaik yaa Hussain a.s:

Share