Zubida Aftab

Zubida Aftab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zubida Aftab, Art, Tanveer Park Phool Mundi, Lahore.

آئیے ہمارے اسلامی حکمت کے فیس بک صفحے میں شامل ہوں۔ متاثر کن اقوال اور ویڈیوز کے ساتھ روحانیت میں اضافہ کریں
۔https://whatsapp.com/channel/0029VbAycwN8vd1MzH6hIR0v

جو انسان کسی کے دکھ میں بغیر بلائے پہنچ جائے...وہ رشتہ دل سے ہوتا ہے ضرورت سے نہیں۔💫🙊😻   ゚viralシ
22/05/2026

جو انسان کسی کے دکھ میں بغیر بلائے پہنچ جائے...وہ رشتہ دل سے ہوتا ہے ضرورت سے نہیں۔💫🙊😻
゚viralシ

22/05/2026

゚viralシ

20/05/2026
عورت مرد میں دلداری عام بات ہـــــــےلیکن عورت دلداری سے زیادہ روح داری کا شوق رکھتی ہــــــے جب تک اسے روح داری نہیں مل...
19/05/2026

عورت مرد میں دلداری عام بات ہـــــــے
لیکن عورت دلداری سے زیادہ روح داری کا شوق رکھتی ہــــــے جب تک اسے روح داری نہیں ملتی اسے دلداری میں سکون مل ہی نہیں سکتا کیونکہ عورت کو جسم میں اس وقت تک دلچسپی نہیں ہوتی جب تک اسکی روح راضی نہیں ہوتی جو مرد عورت کی روح کو راضی کر لے عورت اس کیلیئــــــے جان بھی دے سکتی ہـــــــے لیکن ایسا مرد ملتا لاکھوں میں کوئی ایک ہی ہے اور جسکو ملتا ہـــــــے اسکی جوانی کبھی ڈھلتی ہی نہیں ہـــــــے،
میں نے بعض عورتیں ایسی بھی دیکھی ہیں جن کے دل بیس سال کی عمر میں ہی بوڑھے ہو چکے ہیں اور بعض عورتیں ایسی بھی دیکھی ہیں جن کے دل پچاس برس کی عمر میں بھی ایک بیس سالہ لڑکی کی طرح جوان ہوتے ہیں یہ وہ عورتیں ہوتی ہیں جنکو اپنے مردوں سے دلداری سے زیادہ روح داری ملی ہوتی ہے ان کے جسمانی جذبات سے زیادہ روحانی جذبات کو سمجھا گیا ہوتا ہــــــے
ایسی ہی عورتوں کے مردوں کو میں نے سب سے زیادہ ترقی کرتے ہوۓ دیکھا ہے عورت کو خوش رکھنے والا مرد مر تو سکتا ہـــــــے
لیکن زندگی کے کسی میدان میں ہار نہیں سکتا،
وہ کہتے ہیں نا ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے تو یہ ہاتھ تب ہی ملتا ہے جب عورت کو اچھے طریقے سے کنٹین کیا جاۓ جب آپ نے اسے سمجھنا ہی نہیں ہے تو وہ آپکو یہ ہاتھ آگے بڑھانے کیلیئـــــــے نہیں دھکا دینے کیلئے استعمال کرے گی عورت کوئی معمولی ہستی نہیں ہــــــــے
اللّه کے بعد مرد کی آبادی بربادی دونوں عورت کے ہاتھ میں ہے یہ جسکو چاہـــــــے آباد کر دے جسکو چاہے برباد کر دے عورت امن میں رہے تو آدمی کو خدا کر دے شر پسندی پہ آجاۓ تو خدا سے جدا کر دے عورت مرد کی آزمائش ہے کیونکہ اس میں خیر بھی ہــــــے
اور شر بھی ہے کوشش کرو اس سے خیر کی ہی امید رکھو اسکو شر پر مجبور نا کرو ورنہ اسکا شر تو وہ ہــــــے
جو مولوی کے ایمان کو بھی ہلا کر رکھ دے عام آدمی کی تو حیثیت ہی کچھ نہیں۔۔💔💔💔💔💔😱😱😱😱😱🥺🥺🥺🙏🙏🙏🙏
゚viralシ

زندگی کا سبق کبھی بھی لوگوں کا تعارف جاننے سے حاصل نہیں ہوتا بلکہ ان کے اس سلوک میں نظر آتا ہے جو وہ آپ کے ساتھ کرتے ہیں...
17/05/2026

زندگی کا سبق کبھی بھی لوگوں کا تعارف جاننے سے حاصل نہیں ہوتا بلکہ ان کے اس سلوک میں نظر آتا ہے جو وہ آپ کے ساتھ کرتے ہیں جہاں تعلقات میں احساسات نہیں ہوتے صرف مطلب ہوتا ہے وہاں لوگوں کو محسوس تک نہیں ہوتا کون ہماری زندگی سے کب کیسے اور کیوں نکل گیا۔☺️😱🥺🥺💔
゚viralシ

17/05/2026

اور جب صبر کرنے کی عادت ہو جائے 🥀
تو شکایت کرنے کو دل نہیں کرتا🥀 🌟💫🌸😊👍

17/05/2026

بہت فرق ہوتا ہے تعلیم یافتہ میں اور تربیت یافتہ میں 🤔💡👏💫😊

Address

Tanveer Park Phool Mundi
Lahore
54950

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zubida Aftab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category