Common sense is not common

Common sense is not common official page:P

28/08/2014

ہمیں نہیں تهے، ہماری طرح کے اور بهی لوگ
عذاب میں تهے جو دنیا سے سوچتے تهے الگ

28/08/2014

Delivery All over Pakistan
Contact

28/08/2014

کیا آپ بھی احتجاج میں شریک ہیں، یاگھر بیٹھے ہیں؟ اگر اسلام آباد نہیں آ سکتے تو اپنے شہر میں ہونے والے احتجاج میں شرکت کریں۔ظلم کے خلاف خاموشی اس سے بھی بڑا ظلم ہے۔ حضرت علی ؑ کا قول ہے کہ ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اُٹھوگے اُتنی بڑی قربانی دینی پڑے گی۔ باہر نکلیں اور اپنے اپنے شہر میں جتنی دیر کے لیے بھی آپ شریک ہو سکتے ہیں ، شریک ہوکر پاکستان کہ خلق خدا کو کرپٹ ، نااہل، اور ظالم حکمرانوں سے نجات دلائیں۔خانصاحب نے کئی مرطبہ ابھی تک یہ بات کر دی ہے ۔ اگر آپ اب بھی باہر نہیں آئیں گے تو پھر قانون، انصاف، اور احتساب کا خیال دل سے نکال دیں۔اور یہ یاد رکھیں جب پاکستان میں عمران خان کرپٹ حکمرانوں سے لڑ رہا تھا تو آپ گھر بیٹھے ٹی وی دیکھ رہے تھے

27/08/2014

اتنی شّدت کی بغاوت ہے میرے جذبوں میں..!!
میں کسی روز تیرے’’ آئین‘‘ سے ُمکر جاؤں گا..!!

12/05/2014

کافر بنوں گا کُفر کا
ساماں تو کیجئے
پہلے گھنیری زُلف
پریشاں تو کیجئے

16/01/2014

i jst like the title of ths page .....like plz

Binnu dhillon ny kala coat awain e nai paya .....baraf paindi si sali ta paya .....:p Ahmed jutt
24/11/2013

Binnu dhillon ny kala coat awain e nai paya .....baraf paindi si sali ta paya .....:p
Ahmed jutt

:p
23/11/2013

:p

23/11/2013

 jutt insafian
20/11/2013

jutt insafian

23/09/2013

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Common sense is not common posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share