Poetry the language of luv

Poetry the language of luv Dear frndx be decent like a human should be.behave like a family respect all members here :)

Salman Khushboo ki tarha guzro mere dil ki gali se!

Phoolon ki tarha mujh pe bikhar jao kisi din....

سب دوستوں کو عیدالفطر مبارک ہو۔۔
21/03/2026

سب دوستوں کو عیدالفطر مبارک ہو۔۔

28/03/2025
رنجش ہی سہی دل ہی دُکھانے کے لئے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آکچھ تو مرے پندارِ محبت کا بھرم رکھتُو بھی تَو کبھی ...
27/03/2025

رنجش ہی سہی دل ہی دُکھانے کے لئے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ

کچھ تو مرے پندارِ محبت کا بھرم رکھ
تُو بھی تَو کبھی مجھ کو منانے کے لئے آ

پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تَو
رسم و رہِ دنیا ہی نبھانے کیلئے آ

کس کس کو بتائیں گے جدائی کا سبب ہم
تُو مجھ سے خفا ہے تَو زمانے کے لئے آ

اک عمر سے ہوں لذتِ گریہ سے بھی محروم
اے راحتِ جاں مجھ کو رلانے کے لئے آ

اب تک دلِ خوش فہم کو تجھ سے ہیں امیدیں
یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لئے آ۔۔۔

02/03/2025

ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے
یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے

بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ،
یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے۔

پروں کو کاٹ دیا ہے، اڑان سے پہلے،
یہ شوق ہجر ہے، شوق وصال تھوڑی ہے۔

مزا تو جب ہے کہ، ہار کے بھی ہنستے رہو،
ہمیشہ جیت ہی جانا، کمال تھوڑی ہے۔

*لگانی پڑتی ہے ڈبکی، ابھرنے سے پہلے،
*غروب ہونے کا مطلب، زوال تھوڑی ہے۔*
پروین شاکر

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry the language of luv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share