The Mojo

The Mojo The Mojo. We understand your need

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸‏اَللّٰهُمَّ ...
01/03/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.



👏👏😭😭
• Today's the best Photo 🌿🥰

•🔴 Beautiful














































28/02/2024

یہ کیا ہے

26/02/2024

*_💥چڑھدا پنجاب" اور "لہندا پنجاب" تو آپ لوگوں نے سن رکھا ہے۔_*
_*اب آپکو دکھایا جائے گا "وڑدا پنجاب!"*_
😂🙌😂

ویسے توہین حلوہ کی سزا کیا ہے  ?منافقت دیکھیں ان انتہا پسند لوگوں کی کہ عربی زبان میں لکھے سادہ الفاظ حیآۂ حلوا کو گستاخ...
26/02/2024

ویسے توہین حلوہ کی سزا کیا ہے ?
منافقت دیکھیں ان انتہا پسند لوگوں کی کہ عربی زبان میں لکھے سادہ الفاظ حیآۂ حلوا کو گستاخی سمجھتے ہیں لیکن جو واضح قرآن پاک کی آیات نظر آ رہی ہیں اس پہ خاموش ہیں۔😢
پاکستانی عربی میں بیت الخلا لکھا پڑھ لیں تو چومنا شروع کر دیں کوئ عربی گالیاں دیں تو سبحان اللہ کرنا شروع کر دیں۔ اور جنہوں نے کبھی قرآن نہی پڑھا وہ وہاں کھڑےے فتوا لگا رہے تھے کہ قرانی آیات لکھی ہی۔ اس قوم نے اسلام کے نام پر مر جانا ما ر دینا پر اسلام پر کبھی عمل نہی کرنا۔

20/02/2024

لائف بوائے صابن کی مشہوری میں 99% جراثیم ختم ہونے کے بعد بھی جو آخری "جراثیم" بچ جاتا ہے
‏اسے پٹواری کہتے ہیں🤣

20/02/2024

ویسے اندر اندر سے پٹواریوں کو بھی پتہ ہے کہ سارا ٹبر چور ہے بس انکی غیرت والی میموری میں وائرس ہے🙈😂😂

19/02/2024

‏شیطان
بڑا بے غیرت تھا لیکن اس نے لکشمی چوک میں واقعہ پرنٹنگ پریس سے الیکشن جیت کر وکٹری سپیچ نہیں
کی تھی🤣

17/02/2024

مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے۔
کہ میں نے
سعودی ایجنٹ کہا تھا
یہودی ایجنٹ نہیں

16/02/2024

پٹرول 3 روپے اور دوسرا خوشبو والا تیل جس میں
8 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔🤪

Address

Lahore
42000

Telephone

+923174107673

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Mojo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to The Mojo:

Shortcuts

Share