Achi Baat'ain

Achi Baat'ain Achi Baatain Page is For you and your Information so stay Blessed...�Remember me in your prayers.. جزاک اللہ �

تیری محبت میں موت آئے اس سے بڑ کر نہیں ہے خواہش۔یہ ایک جاں کیا ہزار ہوں تو ہزار تم پر نثار کر دوں ۔میرے وطن یہ عقیدتیں ا...
03/02/2022

تیری محبت میں موت آئے اس سے بڑ کر نہیں ہے خواہش۔
یہ ایک جاں کیا ہزار ہوں تو ہزار تم پر نثار کر دوں ۔
میرے وطن یہ عقیدتیں اور پیار تجھ پر نثار کر دوں 😁😁😁😂😂😂❤️❤️❤️

03/02/2022

السلام علیکم۔
کسی کا ظرف دیکھنا ہو تو اسے عزت دیں۔ فطرت دیکھنی ہو تو آزادی دیں۔
اللہ پاک رحم، کرم، فضل، عافیت، ایمان اور ہدایت کے ساتھ سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین

01/02/2022

السلام علیکم۔
عزت نفس اور اَنا میں وہی فرق ہے جو فخر اور غرور میں ہے۔ عزت نفس اور فخر کہتے ہیں کہ "میں بھی ھوں" لیکن غرور اور اَنا کہتی ہیں کہ “صرف میں ہی ہوں”۔
اللہ پاک رحم، کرم، فضل، عافیت، ایمان اور ہدایت کے ساتھ سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین

31/01/2022

السلام علیکم۔
شعور اور شور میں فرق صرف 'ع' کا ھے۔ علم، عمل اور عقل سے بات کریں گے تو شعور کہلائے گا ورنہ شور۔
اللہ پاک رحم، کرم، فضل، عافیت، ایمان اور ہدایت کے ساتھ سمجھ اور عمل کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین

❤️
31/01/2022

❤️

29/01/2022
25/01/2022

ہماری سوچ سے آگے بھی
اک جہان ہوتا ہے

وہ مالک ہے ، اور مالک کا
سب پہ دھیان ہوتا ہے 🍃

Address

Near Mall Road Lahore
Lahore
54000

Telephone

+923044243550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Achi Baat'ain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Achi Baat'ain:

Share