Debating Society - Government M.A.O College

Debating Society - Government M.A.O College The debating society of M.A.O. College Lahore is working to hone students' public speaking skills.

13/10/2025

*Welcome to the Debating Society of Government MAO Graduate College Lahore!*

Are you ready to unleash your voice, challenge your perspectives, and develop your public speaking skills?

We extend a warm welcome to our new Intermediate and BS Hons students! Whether you're a seasoned debater or just discovering your passion for argumentation, our society is here to support and nurture your growth.

*Get Ready for Exciting Opportunities!*

We're planning to hold internal competitions for both new and old students in mid-November. This is your chance to showcase your skills, make new friends, and be part of a vibrant community that shares your passion for debating.

*Why join our Debating Society?*

- Develop your critical thinking, research, and public speaking skills
- Enhance your confidence and self-expression
- Engage in thought-provoking discussions and debates on current topics
- Network with like-minded individuals who share your interests
- Opportunities to participate in competitions and events at college and university levels

*Interested in Joining?*

Visit our office at Post Graduate Block (upstairs) to learn more about our society, membership details, and upcoming events. We'd love to have you on board!

*Don't miss out!* Join us and discover the art of effective communication, critical thinking, and teamwork. Let's work together to shape the future of public speaking and debate!

Stay tuned for updates on our competitions and events. We look forward to welcoming you to our debating family!

*Let's debate, learn, and grow together!*

At the recently held convocation of Government MAO Graduate College Lahore, Fazeel Ahmad Butt (President), Aqsa Butt (Vi...
02/05/2025

At the recently held convocation of Government MAO Graduate College Lahore, Fazeel Ahmad Butt (President), Aqsa Butt (Vice President), and senior member Ali Hamza were awarded Rolls of Honor and Gold Medals in recognition of their outstanding services to the MAO Debating Society and their alma mater.

مجلس مباحث کے ہونہار طالب علم علی حسن جعفری کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری.علی حسن جعفری نے تیرہ اگست کو چغتائی فاؤنڈی...
15/08/2024

مجلس مباحث کے ہونہار طالب علم علی حسن جعفری کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری.

علی حسن جعفری نے تیرہ اگست کو چغتائی فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ہونے والے تقریری مقابلے میں ایم اے او کالج کی نمائندگی کرتے ہوئے پہلا انعام حاصل کیا.
یوم آزادی کے روز حکومت پنجاب کے ڈائریکٹوریٹ برائے کھیل اور امور نوجوانان کے تحت منعقد ہونے والی جشن آزادی کی تقریبات میں علی حسن جعفری نے ایم اے او کالج کی طرف سے اردو تقریری مقابلے میں حصہ لیا اور دوسرے انعام کے حقدار ٹھہرے.
اس شاندار کارکردگی پر مجلس مباحث علی حسن جعفری کو ہدیہ تبریک پیش کرتی ہے

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی جشن آزادی تقریبات کے مقابلہ اردو تقریر میں ایم اے او کالج کے طلبا نے می...
11/08/2024

نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی جشن آزادی تقریبات کے مقابلہ اردو تقریر میں ایم اے او کالج کے طلبا نے میدان مار لیا. علی حسنین عارف نے اول اور سید علی حسن جعفری نے تیسرا انعام حاصل کیا.
مجلس مباحث اس شاندار کارکردگی پر اپنے ان ہونہار طلبا کو مبارکباد پیش کرتی ہے.

09/07/2024
ہفتہ تحفظ ماحولیات اور عالمی یوم جنگلات کے تناظر میں مجلس مباحث کے زیر اہتمام ایم اے او کالج کے طلباوطالبات کے مابین دو ...
20/03/2024

ہفتہ تحفظ ماحولیات اور عالمی یوم جنگلات کے تناظر میں مجلس مباحث کے زیر اہتمام ایم اے او کالج کے طلباوطالبات کے مابین دو زبانی تقریری مقابلہ جمعرات 21 مارچ 2024 کو صبح ساڑھے نو بجے کالج کے مرکزی آڈیٹوریم میں منعقد ہو گا.
شرکت کے خواہشمند طلباوطالبات دفتر مجلس مباحث میں صدر و جنرل سیکرٹری سے رابطہ کریں.

08/03/2024

مجلس مباحث ایم اے او کالج کے زیر اہتمام "کل پاکستان فیض احمد فیض دوزبانی مذاکرہ ٢٠٢٤" کی فاتح یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے طالب علم خبیب چودھری اور طالبہ ایمان مدثر پر مشتمل ٹیم رہی.
ہم انہیں اس کارکردگی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

08/03/2024

مجلس مباحث ایم اے او کالج نے ٧ مارچ ٢٠٢٤ کو ایک کل پاکستان "فیض احمد فیض دوزبانی مذاکرہ" منعقد کروایا. مذاکرے میں جی سی یونیورسٹی لاہور، جی سی یونیورسٹی فیصل آباد، نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز کراچی، جامعہ الرشید کراچی، پنجاب یونیورسٹی لاہور، لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی، کینیرڈ کالج یونیورسٹی لاہور سمیت ملک کے دیگر نمایاں کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباوطالبات نے شرکت کی.

مقابلے کے نتائج حسب ذیل رہے.

اردو مذاکرہ:
اول: سیف الرحمن (جامعہ الرشید کراچی)
دوم: خبیب چودھری (یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور)
سوم: سید تفسیر حسین ( یونیورسٹی آف لاہور)
اسامہ گجر: (جامعہ پنجاب لاہور)

حوصلہ افزائی کے انعامات :
١.علشبہ فاطمہ (چاند باغ اسکول اینڈ کالج مرید کے)
٢.سیدہ مازیہ ( نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز کراچی)

انگریزی مذاکرہ کے نتائج:

اول: عائشہ ( فاطمہ میموریل ہاسپٹل اینڈ میڈیکل کالج، لاہور)

دوم: امامہ آصف (کینیرڈ کالج یونیورسٹی، لاہور)

سوم : رابعہ (پنجاب یونیورسٹی، لاہور)

حوصلہ افزائی کا انعام :
ایمان مدثر (یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور)

ملک بھر کے کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباوطالبات کے لیے.اس مقابلے کی مجوزہ تاریخ مارچ کے پہلے ہفتے میں ہے.
15/02/2024

ملک بھر کے کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباوطالبات کے لیے.
اس مقابلے کی مجوزہ تاریخ مارچ کے پہلے ہفتے میں ہے.

سال رواں میں مجلس مباحث کے مختلف عہدیداران کے لیے انٹرویوز 30 جنوری 2024 کو دفتر مجلس مباحث میں لیے جائیں گے. خواہشمند ط...
20/01/2024

سال رواں میں مجلس مباحث کے مختلف عہدیداران کے لیے انٹرویوز 30 جنوری 2024 کو دفتر مجلس مباحث میں لیے جائیں گے. خواہشمند طلباوطالبات اپنی درخواست کے ہمراہ تشریف لائیں.

01/01/2024

Happy New Year! Here's to a wonderful 2024.
Wishing you success, love, peace, health and more!

18/12/2023

ایم اے او کالج کے طلباوطالبات جو فن تقریر میں دلچسپی رکھتے ہیں اور مختلف مقابلوں میں کالج کی نمائندگی کے خواہشمند ہیں وہ مجلس مباحث کی ممبرشپ حاصل کرنے کے لیے دفتر مجلس مباحث، بالائی منزل پی جی بلاک تشریف لائیں.
آن لائن رجسٹریشن کے لیے اپنے کوائف میسنجر پر بھیجیے.

Address

Government M. A. O. Graduate College
Lahore
54000

Telephone

+923326082303

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Debating Society - Government M.A.O College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Debating Society - Government M.A.O College:

Share