Amam falak

Amam falak Chocolate lover ,reading books

06/01/2025

“میں دفن ہونے کی جگہ نہیں چاہتی بلکہ مجھے زندگی گزارنے کیلئے زمین چاہی😭😭
🐤🌎
MujaMujahid Hussain

مصیبتیں اور درد جھیلنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ آخر میں ایک دن کامیاب ہو جائیں گے آپ بہت زیادہ تکلیفیں اُٹھانے کی وجہ سے...
04/01/2025

مصیبتیں اور درد جھیلنے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ آخر میں ایک دن کامیاب ہو جائیں گے آپ بہت زیادہ تکلیفیں اُٹھانے کی وجہ سے ایک دن مر بھی سکتے ہی😭😭💔💔
🐤🌎
Mujahid Hussain

سر درد تو محض ایک نام ہے کچھ باتیں دماغ کو اتنی چبھتی ہیں کہ ہم برداشت نہیں  کر پاتے😭😭💔 🐤🌎 Mujahid Hussain 😭😭😭😭😭💔😢
04/01/2025

سر درد تو محض ایک نام ہے کچھ باتیں دماغ کو اتنی چبھتی ہیں کہ ہم برداشت نہیں کر پاتے😭😭💔 🐤🌎 Mujahid Hussain 😭😭😭😭😭💔😢

30/12/2024

تم میری زندگی کا وہ اتفاق تھے جو اب میری مستقل اذیت کی وجہ ہ💔😭
🐤🌎
MujaMujahid Hussain

28/12/2024

سب گزر تو جاتا
لیکن سب بھلایا نہیں جات😭😭😭😭💔💔💔
🐤🌎
Mujahid HMujahid Hussain really 💔💔💔😭😭

25/12/2024

میں نے تم سے محبت کی تو مجھے معلوم ہوا جو مجھ سے محبت کرتے تھے وہ جھوٹے نہیں تھے🙂💔
🐤🌎
MujaMujahid Hussain

25/12/2024

تم نے دیکھی ہی نہیں وہ شام جس میں تمہارے نام پہ رو کر میری محبت نے آخری ہچکی لی 💔😭
🐤🌎
MujaMujahid Hussain

25/12/2024

میں ایک وقت میں کِتنے عذابوں سے گُزری ، تُمہیں رُلائیں گے کبھی میری وال پہ بِکھرے ہُوئے دُکھ! 💔🙂
🐤🌎
MujaMujahid Hussain

18/12/2024

پیسہ بہت طاقت رکھتا ہے جناب اعلی❤️‍🩹🔥✊

ایک خوبصورت دل رکھنی والی یتیم لڑکی یہاں ٹوٹ جاتی ہے 😭💔
🐤🌎
Mujahid Hussainsain

18/12/2024

” تم جس کو دستیاب ہو لازم ہے یہ اس پہ ہر روز اپنے بخت کا صدقہ دیا کرے ۔۔۔“♥️
Mujahid Hussain
🐤🌎

07/04/2024

لوگ بہت آرام سے ہماری زندگیاں تباہ کر کے چلے جاتے ہیں🙂💔
مجبوریاں ہوتی ہے نا😭😔

SM 🐤🌎

Address

Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amam falak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Amam falak:

Share