Zinde Rood

Call Website Contact the establishment

Zinde Rood Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zinde Rood, Poet, Lahore.

فارسی شاعری کی ایک جدید ویڈیو لائبریری، جس میں شعر کو تحت اللفظ میں پڑھا جاتا ہے، نیز اردو اور انگریزی ترجمہ بھی پیش کیا جاتا ہے۔ ویڈیوز کو یوٹیوب چینل پر ایک منظم انداز میں محفوظ کیا جاتا ہے

https://www.zinderood.com/

به پهنای ازل پر می گشودمز بند آب و گل بیگانه بودممیں نے ازل کی وسعتوں میں اپنے پر کھولے، میں آب و گل کے بندھن سے آزاد تھ...
02/09/2026

به پهنای ازل پر می گشودم
ز بند آب و گل بیگانه بودم

میں نے ازل کی وسعتوں میں اپنے پر کھولے، میں آب و گل کے بندھن سے آزاد تھا۔
ترجمہ: میاں عبدالرشید

I spread my wings across eternity's vast expanse —
Freed from the bonds of water and clay's dance.
Translation: مخدوم حسان

بحوالہ:
علامہ اقبال » پیام مشرق » لالهٔ طور » رباعی شمارهٔ 122

درونم جلوهٔ افکار این چیست؟برون من همه اسرار این چیست؟میرا اندرون افکار کی جلوہ گاہ ، یہ کیا؟مجھ سے باہر راز ہی راز ، یہ...
31/08/2026

درونم جلوهٔ افکار این چیست؟
برون من همه اسرار این چیست؟

میرا اندرون افکار کی جلوہ گاہ ، یہ کیا؟
مجھ سے باہر راز ہی راز ، یہ کیا؟

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۲۳، شعر ۱
علامہ اقبالؒ

بخود نازم گدای بی نیازمتپم ، سوزم ، گدازم، نی نوازممیں گدائے بے نیاز ہوں مجھے اپنے آپ پر ناز ہے،تڑپنا، جلنا، گداز ہونا، ...
30/08/2026

بخود نازم گدای بی نیازم
تپم ، سوزم ، گدازم، نی نوازم

میں گدائے بے نیاز ہوں مجھے اپنے آپ پر ناز ہے،
تڑپنا، جلنا، گداز ہونا، نے نوازی کرنا (یہ میرا کام ہے)۔

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۲۴، شعر ۱
علامہ اقبالؒ

دلا، دریوزهٔ مهتاب تا کیشب خود را براَفروز از دمِ خویشاے دل! مہتاب کی گداگری کب تک!،اپنی رات کو اپنی آہ سے روشن کر۔پیام ...
29/08/2026

دلا، دریوزهٔ مهتاب تا کی
شب خود را براَفروز از دمِ خویش

اے دل! مہتاب کی گداگری کب تک!،
اپنی رات کو اپنی آہ سے روشن کر۔

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۲۵، شعر ۲
علامہ اقبالؒ

اگر آگاهی از کیف و کمِ خویشیمی تعمیر کن از شبنمِ خویشاگر تو اپنی صلاحیتوں (احوال) سے آگاہی رکھتا ہے،تو اپنی شبنم (ہی) کو...
28/08/2026

اگر آگاهی از کیف و کمِ خویش
یمی تعمیر کن از شبنمِ خویش

اگر تو اپنی صلاحیتوں (احوال) سے آگاہی رکھتا ہے،
تو اپنی شبنم (ہی) کو سمندر میں تبدیل کر۔

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۲۵، شعر ۱
علامہ اقبالؒ

مخور ای کم نظر اندیشهٔ مرگاگر دم رفت دل باقی است غم نیستاے کم نظر موت کا خوف نہ کر،اگر دم نکل بھی گیا تو دل باقی ہے، غم ...
27/08/2026

مخور ای کم نظر اندیشهٔ مرگ
اگر دم رفت دل باقی است غم نیست

اے کم نظر موت کا خوف نہ کر،
اگر دم نکل بھی گیا تو دل باقی ہے، غم کیا!

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۲۶، شعر ۲
علامہ اقبالؒ

چه غم داری ، حیات دل ز دم نیستکه دل در حلقه بود و عدم نیستغم کیا، دل کی زندگی محض سانس سے نہیں،دل حلقہء ہست و نیست سے با...
26/08/2026

چه غم داری ، حیات دل ز دم نیست
که دل در حلقه بود و عدم نیست

غم کیا، دل کی زندگی محض سانس سے نہیں،
دل حلقہء ہست و نیست سے باہر ہے۔

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۲۶، شعر ۱
علامہ اقبالؒ

غلامِ همت آن خود پرستمکه با نور خودی بیند خدا رامیں ایسے خود پرست کی ہمت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،جو اپنی خودی کے نور ...
21/08/2026

غلامِ همت آن خود پرستم
که با نور خودی بیند خدا را

میں ایسے خود پرست کی ہمت کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،
جو اپنی خودی کے نور سے اللہ تعالیٰ کو دیکھتا ہے۔

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۲۸، شعر ۲
علامہ اقبالؒ

19/08/2026

A thought experiment with LUMS students

ترا حق دیدهٔ روشنتری دادخرد بیدار و دل خوابیده مگذراللہ تعالے نے تمہیں ان سے روشن تر آنکھ دی ہے،تو دنیا میں بیدار عقل او...
19/08/2026

ترا حق دیدهٔ روشنتری داد
خرد بیدار و دل خوابیده مگذر

اللہ تعالے نے تمہیں ان سے روشن تر آنکھ دی ہے،
تو دنیا میں بیدار عقل اور خوابیدہ دل کے ساتھ زندگی بسر نہ کر۔

پیام مشرق، لالۂ طور، رباعی ۱۲۹، شعر ۲
علامہ اقبالؒ

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zinde Rood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Zinde Rood:

Shortcuts

Share

Category