Dr Mohsin Basra

Dr Mohsin Basra Welcome to the channel of Dr Mohsin Basra
Ph.D Urdu Literature | Government College University, Lahore, Pakistan. Follow for Change.

Motivational Speaker | Educator | Change Catalyst
Here I share powerful talks on a mission to change society positively.

08/08/2026

At an altitude of 13,700 feet, at Babusar Top, local people break the naturally accumulated snow on the mountains with shovels, load it into their vehicles, and transport it to the hot city of Chilas, about an hour away, where they sell it. People there use this snow to make sherbet and to chill water, bottles, and juices.











01/08/2026

" جیہڑے مر گئے، اوہناں نوں لئیے رو ،
گواچیاں دا کی کرئیے؟"

25/07/2026

خوف کے سائے میں بچے کو اگر جینا پڑا
بے زباں ہو جائے گا یا بد زباں ہو جائے گا
وسیم بریلوی

23/07/2026

اشرف ہو اس جہاں میں تو مغرور مت رہو
پھینکا گیا ہے تم کو، اتارا نہیں گیا
محشر آفریدی

19/07/2026

Toxic , Irritating, Negative type Log Tour k Liyay Fit kyon nahi rahtay.



16/07/2026

کئی آبشار سے جسم تھے کہ جو قطرہ قطرہ پگھل گئے احمد فراز






گلگت بلتستان میں داخل ہونے کے لیے زیادہ تر استعمال ہونے والے یہ چار زمینی راستے ہیں ۔ بابو سر پاس ، قراقرم ہائی وے چلاس ...
10/07/2026

گلگت بلتستان میں داخل ہونے کے لیے زیادہ تر استعمال ہونے والے یہ چار زمینی راستے ہیں ۔
بابو سر پاس ، قراقرم ہائی وے چلاس ، شندور پاس برسط چوکی، خنجراب پاس پاک چائنہ بارڈر۔
سب سے زیادہ استعمال ہونے والا راستہ بابو سر پاس ہے، اس کی بلندی 13700 فٹ ہے۔
1890 میں بابو سر پاس کی سڑ ک حکومت برطانیہ نے گلگت ایجنسی کو برٹش انڈیا سے ملانے اور تجارت کی غرض سے بنائی

یہ راستہ خیبر پختون خواہ کو گلگت بلتستان سے ملاتا ہےؔ ۔خیبر پختون خواہ کے علاقے ناران ، کاغان ضلع مانسہرہ سے جب ہم بابو سر پاس چڑھتے ہیں۔ تو بابو سر پاس سے اترتے ہوئےگلگت بلتستان کا علاقہ چلاس ضلع دیا مر کی حدود شروع ہو جاتی ہے۔بابو سر پاس سے جانب چلاس اترتے ہی ہم قراقرم ہائی وے پہ پہنچ جاتے ہیں۔ بابو سر ہاس کا راستہ سردیوں میں شدید برف باری کی وجہ سے ٹریفک کے لیے بند رہتا ہے اور گرمیوں میں کھول دیا جاتا ہے۔ یہاں ہم کار ، وین، جیپ یا موٹرسائیکل پہ جا سکتے ہیں۔ یہاں زیادہ تر حادثات بریک فیل کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ اترائی میں رفتار کم رکھنے کے لیے بریک کی بجائے چھوٹے گئیراستعمال کرنے چاہئیں۔ جو چڑھائی آپ جس گئیر سے چڑھتے ہیں اسی گئیر سے اتریں تو بریک کا استعمال بہت کم ہو گا۔ چلاس سے بابو سر پاس کی چڑھائی ، ناران سے بابو سر پاس کی چڑھائی کی نسبت زیادہ مشکل ہے۔ بابو سر پاس کے پانی کا کچھ حصہ ناران کی طرف دریا کنہار میں جاتا ہے اور کچھ حصہ چلاس کی جانب دریا سندھ میں جاتا ہے۔
پیٹرول اسٹیشن ناران میں ملے گا اور اس کے بعد بابو سر ہاس اترنے کے بعد بائیں مڑ کر قراقرم ہائی وے چلاس پہ پیٹرول اسٹیشن ملے گا

ڈاکٹر محسن بسراء
10.07.2026

29/06/2026

"جتنا کم سامان رہے گا
اتنا سفر آسان رہے گا "

Address

Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Mohsin Basra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category