شہرِ ملال Shahr-e-Malal

شہرِ ملال Shahr-e-Malal یہاں ہر اداسی ایک کہانی ہے... �No drama, just pure feelings.

میں دیکھتا تھا اُسے اور اُسے بتاتا تھا کہ اُس کے جیسا یہاں دیکھنے کو کچھ بھی نہیںتجمل کاظمی
10/08/2026

میں دیکھتا تھا اُسے اور اُسے بتاتا تھا
کہ اُس کے جیسا یہاں دیکھنے کو کچھ بھی نہیں

تجمل کاظمی

ہاتھ تھا اِک ہاتھ میں, اور راہ تھی پُر پیچ و خَمدِل, مگر, اِک نِیلگُوں جَھرنے میں محوِ رَقص تھاسیماب ظفر
09/08/2026

ہاتھ تھا اِک ہاتھ میں, اور راہ تھی پُر پیچ و خَم
دِل, مگر, اِک نِیلگُوں جَھرنے میں محوِ رَقص تھا

سیماب ظفر

علم نے کربِ اضطراب دیاکِس قدر پُرسکوں تھی نادانیاحمد ندیم قاسمی
09/08/2026

علم نے کربِ اضطراب دیا
کِس قدر پُرسکوں تھی نادانی

احمد ندیم قاسمی

‏جو تیرگی سے گزرتے ہیں وہ سمجھتے ہیںنظر نہ آئے تو کیا کیا دکھائی دیتا ہے
09/08/2026

‏جو تیرگی سے گزرتے ہیں وہ سمجھتے ہیں
نظر نہ آئے تو کیا کیا دکھائی دیتا ہے

مصحفیؔ مَیں ہوں اب اور جامۂ عریانی ہے تھا کبھی چاکِ  ملامت  سے گریباں  آباد ۔۔۔
09/08/2026

مصحفیؔ مَیں ہوں اب اور جامۂ عریانی ہے
تھا کبھی چاکِ ملامت سے گریباں آباد ۔۔۔

جگر کی آگ! نظر کی اُمنگ! دل کی جلنکسی پہ چارۂ ہجراں کا کچھ اثر ہی نہیںفیض صاحب!
08/08/2026

جگر کی آگ! نظر کی اُمنگ! دل کی جلن
کسی پہ چارۂ ہجراں کا کچھ اثر ہی نہیں
فیض صاحب!

یہ تبسم تو ہے چہروں کی سجاوٹ کے لئےورنہ احساس وہ دوزخ ہے کہ جلتے رہئیے
08/08/2026

یہ تبسم تو ہے چہروں کی سجاوٹ کے لئے
ورنہ احساس وہ دوزخ ہے کہ جلتے رہئیے

میں اکیلا اور سفر کی شام رنگوں میں‌ڈھلیپھر یہ منظر میری آنکھوں سے بھی اوجھل ہوگیااب کہاں ہوگا وہ اور ہوگا بھی تو ویسا کہ...
08/08/2026

میں اکیلا اور سفر کی شام رنگوں میں‌ڈھلی
پھر یہ منظر میری آنکھوں سے بھی اوجھل ہوگیا

اب کہاں ہوگا وہ اور ہوگا بھی تو ویسا کہاں
سوچ کر یہ بات جی کچھ اور بوجھل ہوگیا

منیر نیازی

نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہینہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہیگر انتظار کٹھن ہے تو جب تلک اے دل کسی کے وعدۂ فردا کی گفت...
08/08/2026

نہیں نگاہ میں منزل تو جستجو ہی سہی
نہیں وصال میسر تو آرزو ہی سہی

گر انتظار کٹھن ہے تو جب تلک اے دل
کسی کے وعدۂ فردا کی گفتگو ہی سہی

فیض احمد فیض

کوئی محرابِ دل ہو، طاقِ جاں ہو یا شبِ تیرہجہاں چاہے گا وہ روشن چراغِ یاد کردے گاوہ سارے رابطے توڑے گا ہم سے اور اچانک پھ...
07/08/2026

کوئی محرابِ دل ہو، طاقِ جاں ہو یا شبِ تیرہ
جہاں چاہے گا وہ روشن چراغِ یاد کردے گا

وہ سارے رابطے توڑے گا ہم سے اور اچانک پھر
تعلق کی نئی صورت کوئی ایجاد کردے گا

جمال احسانی

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شہرِ ملال Shahr-e-Malal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category