Explore Pk

Contact the establishment

Explore Pk Journey through Pakistan's wonders with me 🌍🇵🇰

20/09/2026

Celebrating my 3rd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

19/09/2026

Neelagumbad Renovation And Parking Plaza Update

Renovation and beautification work at Neela Gumbad is also progressing quickly, with a noticeable transformation compare...
19/09/2026

Renovation and beautification work at Neela Gumbad is also progressing quickly, with a noticeable transformation compared to before

360° 🌐 Panoramic View of Bhaati Chowk and the surrounding area of Data Ali Hajveri Darbar, Lahore — showcasing the lates...
19/09/2026

360° 🌐 Panoramic View of Bhaati Chowk and the surrounding area of Data Ali Hajveri Darbar, Lahore — showcasing the latest transformation and development around this historic location.

The Neela Gumbad Parking Plaza is nearing completion. The three-level parking plaza also includes shops, which will be p...
18/09/2026

The Neela Gumbad Parking Plaza is nearing completion. The three-level parking plaza also includes shops, which will be provided to the existing Cycle Market shopkeepers.

Meanwhile, renovation and beautification work at Neela Gumbad is also progressing quickly, with a noticeable transformation compared to before.

📸 This is a 360° panoramic photo — you can move around and explore the view in all directions.

نیلا گنبد پارکنگ پلازہ کا کام تقریباً مکمل ہونے کے قریب ہے۔ تین منزلہ پارکنگ پلازہ میں دکانیں بھی بنائی گئی ہیں، جہاں سا...
18/09/2026

نیلا گنبد پارکنگ پلازہ کا کام تقریباً مکمل ہونے کے قریب ہے۔ تین منزلہ پارکنگ پلازہ میں دکانیں بھی بنائی گئی ہیں، جہاں سائیکل مارکیٹ کے موجودہ دکانداروں کو دکانیں فراہم کی جائیں گی۔
دوسری جانب نیلا گنبد کی تزئین و آرائش اور خوبصورتی کا کام بھی تیزی سے جاری ہے، جہاں پہلے کی نسبت نمایاں تبدیلی نظر آ رہی ہے۔

جہاں کبھی یہ علاقہ اندھیروں میں ڈوبا ہوا نظر آتا تھا، آج وہی جگہ روشنیوں سے جگمگا رہی ہے۔ ✨بھاٹی چوک اور داتا دربار کے س...
17/09/2026

جہاں کبھی یہ علاقہ اندھیروں میں ڈوبا ہوا نظر آتا تھا، آج وہی جگہ روشنیوں سے جگمگا رہی ہے۔ ✨

بھاٹی چوک اور داتا دربار کے سامنے کا علاقہ اب ایک بالکل نئے انداز میں نظر آتا ہے۔ یہاں نیا انڈر پاس مکمل ہو چکا ہے، داتا دربار کے سامنے خوبصورت پارکنگ ایریا، نئے عوامی واش رومز اور پیدل چلنے والوں کے لیے زیرِ زمین سب وے بھی تعمیر کر دیا گیا ہے۔

ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے سڑکوں کو کشادہ کرنے کے ساتھ ساتھ نئی سلِپ روڈز بھی بنائی گئی ہیں۔

یہ 360° منظر بھاٹی چوک، داتا دربار کے سامنے پارکنگ ایریا اور نئے انڈر پاس سمیت پورے علاقے کا نیا اور خوبصورت منظر دکھا رہا ہے۔

بھاٹی چوک اور داتا دربار کے سامنے کا علاقہ اب ایک بالکل نئے انداز میں نظر آتا ہےجہاں کبھی یہ علاقہ اندھیروں میں ڈوبا ہوا...
17/09/2026

بھاٹی چوک اور داتا دربار کے سامنے کا علاقہ اب ایک بالکل نئے انداز میں نظر آتا ہے
جہاں کبھی یہ علاقہ اندھیروں میں ڈوبا ہوا نظر آتا تھا، آج وہی جگہ
روشنیوں سے جگمگا رہی ہے۔ ✨

داتا دربار کے سامنے بنائے گئے نئے پارکنگ ایریا سے داتا دربار تک آنے جانے والے پیدل افراد کے لیے زیرِ زمین سب وے تعمیر کر...
17/09/2026

داتا دربار کے سامنے بنائے گئے نئے پارکنگ ایریا سے داتا دربار تک آنے جانے والے پیدل افراد کے لیے زیرِ زمین سب وے تعمیر کر دیا گیا ہے۔
سب وے کا تعمیراتی کام مکمل ہو چکا ہے اور بہت جلد اسے عوام کے لیے کھول دیا جائے گا، جس سے پارکنگ ایریا سے داتا دربار تک پیدل آنے جانے میں مزید سہولت اور آسانی پیدا ہوگی۔

Address

Lahore
35400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Explore Pk:

Shortcuts

Share