Muhammad IjAz Official

Muhammad IjAz Official Hi, I'm IjAz SaGar It's My Official Page Please Follow This For More Naat Videos.

  ❤️
21/06/2026

❤️

یہ تصویر Amanna Mall لاہور پر لی گئی ہیںجیب نے ساتھ دیا تو انجوائے کرنے کا سوچتے ہوئے پاکستانی مووی Zombied دیکھنے کے لی...
14/06/2026

یہ تصویر Amanna Mall لاہور پر لی گئی ہیں
جیب نے ساتھ دیا تو انجوائے کرنے کا سوچتے ہوئے پاکستانی مووی Zombied دیکھنے کے لیے بھائی لوگوں کے ساتھ سینمے کا رخ کیا ٹکٹوں کے پیسے آن لائن ادا کر دیئے اگر پاکستانی مووی انڈسٹری کے لحاظ سے دیکھا جائے تو میں اسے 19 میں سے 13 نمبر دونگا آپ کی کیا رائے ہے ضرور کمنٹ کریں اندر ماحول بہت بہترین تھا 😜 باہر سے کھانے پینے کی اشیاء پر پابندی عائد تھی جو بھی خریدنا ہے اندر سے ہی اور وہ بھی ٹرپل ریٹ پر 😱 اک پُھلے دا پیکٹ 500 دآ ...... اے سامنے اک بندہ لنڈے دی پینٹ پا کے شو مار ریا اے ✌🏻 روڈ کی چوڑائی تقریباً 30 فٹ ہے لمبائی اور موٹائی معلوم نہیں شکریہ ❤️







یہ تصویر شنگھائی روڈ چونگی امر سدھو لاھور پر لی گئی ھے جیسے ھی جیب تھوڑی بھاری ھوئی تو ایآشیاں پوسٹ کرنا شروع کردی 😛 شام...
12/06/2026

یہ تصویر شنگھائی روڈ چونگی امر سدھو لاھور پر لی گئی ھے
جیسے ھی جیب تھوڑی بھاری ھوئی تو ایآشیاں پوسٹ کرنا شروع کردی 😛 شامی برگر پلیٹ میں موجود ہے اور میں اسے کھانے کے لیے تیار ھوں میری پوسٹ آپ کہاں سے دیکھ رہے ہیں اور تہاڈے علاقے وچ برگر دا کیا ریٹ ہے لازمی بتائیں برگر کی قیمت ادا کر دی ھے بوتل ٹھنڈی ھے روڈ کی چوڑائی تقریباً 30 فٹ ہے اس روڈ پر 2 سال پہلے گندا نالہ ہوندا سی میرے یہاں آنے کے بعد میں نے بند کرا دیا ٹشو کا رنگ گلابی تھا شکریہ ❤️








Address

Lahore

Telephone

+923404312646

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad IjAz Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Muhammad IjAz Official:

Shortcuts

Share