Amna Noman Entertainment

Amna Noman Entertainment Amna Norman Entertainment mein khush aamdeed! Hansi, Masti, Funny Moments aur Entertainment Ka Ghar!

دلِ ناداں، ذرا مسکرا دے 😊
06/10/2026

دلِ ناداں، ذرا مسکرا دے 😊

میری آنکھوں میں دیکھ، نفرت یا محبت نہیں،بس ایک آگ ہے جو تو سمجھ نہیں پائے گا۔عشق کی باتیں چھوڑ، ایٹیٹیوڈ کی بات کر،یہ دل...
05/10/2026

میری آنکھوں میں دیکھ، نفرت یا محبت نہیں،
بس ایک آگ ہے جو تو سمجھ نہیں پائے گا۔
عشق کی باتیں چھوڑ، ایٹیٹیوڈ کی بات کر،
یہ دل تو اب کسی کے آگے جھک نہیں پائے گا۔

"کچھ لمحات، کھو جانے کے لیے ہوتے ہیں۔"
02/10/2026

"کچھ لمحات، کھو جانے کے لیے ہوتے ہیں۔"

تھوڑی سی نٹ کھٹ، تھوڑی سی خاموش۔ 🌸
01/10/2026

تھوڑی سی نٹ کھٹ، تھوڑی سی خاموش۔ 🌸

کھیل لڈو کا ہو یا زندگی کا سفر،مزہ تو تب ہے جب چال اپنی ہو اور خوشی چہرے پر۔
30/09/2026

کھیل لڈو کا ہو یا زندگی کا سفر،
مزہ تو تب ہے جب چال اپنی ہو اور خوشی چہرے پر۔

ادا ایسی کہ دل پہ چھا جائے،مسکراہٹ لبوں پہ نور لے آئے۔
29/09/2026

ادا ایسی کہ دل پہ چھا جائے،
مسکراہٹ لبوں پہ نور لے آئے۔

یہی ہے زندگی، کچھ خواب، چند امیدیںانہی کے دم سے تو یہ دل دھڑکتا رہتا ہے
28/09/2026

یہی ہے زندگی، کچھ خواب، چند امیدیں
انہی کے دم سے تو یہ دل دھڑکتا رہتا ہے

کتابِ دل کا کوئی صفحہ خالی نہیں ہوتاجہاں نام تمہارا نہ ہو، وہ خیال ہی نہیں ہوتا۔
27/09/2026

کتابِ دل کا کوئی صفحہ خالی نہیں ہوتا
جہاں نام تمہارا نہ ہو، وہ خیال ہی نہیں ہوتا۔

ہمارا اندازِ گفتگو ہی کچھ ایسا ہے،جو سمجھ لے وہ فدا، جو نہ سمجھے وہ خفا۔
26/09/2026

ہمارا اندازِ گفتگو ہی کچھ ایسا ہے،
جو سمجھ لے وہ فدا، جو نہ سمجھے وہ خفا۔

جھکتے ہیں صرف خدا کے آگے،زمانے کی کیا اوقات جو ہمیں جھکا سکے۔
25/09/2026

جھکتے ہیں صرف خدا کے آگے،
زمانے کی کیا اوقات جو ہمیں جھکا سکے۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amna Noman Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category