Zoaq-e-Adab

Zoaq-e-Adab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zoaq-e-Adab, Poet, F2 wapda town phase 1 Lahore Punjab, Lahore.

Zoaq Isha: Shayeri, adab (Official Page Ishrat Khanum)
Ishrat Digital Creation ke tahat aik novelist aur content creator ka adabi safar Website.https://ishratdigitalcreation.com/

✨ "کچھ یادیں دل کے نہاں خانے میں ایسے اتر جاتی ہیں جیسے روح میں اترتا ہوا کوئی خواب..." ✨خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی...
23/08/2026

✨ "کچھ یادیں دل کے نہاں خانے میں ایسے اتر جاتی ہیں جیسے روح میں اترتا ہوا کوئی خواب..." ✨

خوبصورت اور دل کو چھو لینے والی شاعری کے چند منتخب اشعار، صرف "ذوقِ ادب" کے پیج پر۔ سلائیڈز کو بائیں طرف سکرپ کرکے پورا کلام ملاحظہ کیجیے۔

آپ کو اس میں سے کون سا شعر سب سے زیادہ پسند آیا؟ کمنٹ میں ضرور بتائیے گا۔ 🤍

22/08/2026

✨ ذوقِ ادب ✨

زندگی میں ایک سکوت سا چھایا ہوا ہے...
دیکھو دل میں کون آیا ہوا ہے!
ملتی ہے روز اس سے مری دل کی دھڑکن
یہ آج مجھ کو کیوں اتنا پیار آیا ہوا ہے... 🤍

🖋️ قلم: ذوقِ عیشا (عشرت خانم)
🎥 A Project of Ishrat Digital Creation

✨ ذوقِ ادب ✨زندگی میں ایک سکوت سا چھایا ہوا ہے...دیکھو دل میں کون آیا ہوا ہے!ملتی ہے روز اس سے مری دل کی دھڑکنیہ آج مجھ ...
22/08/2026

✨ ذوقِ ادب ✨

زندگی میں ایک سکوت سا چھایا ہوا ہے...
دیکھو دل میں کون آیا ہوا ہے!
ملتی ہے روز اس سے مری دل کی دھڑکن
یہ آج مجھ کو کیوں اتنا پیار آیا ہوا ہے... 🤍

🖋️ قلم: ذوقِ عیشا (عشرت خانم)

✨ ہر پھول کی قسمت میں تو کھلنا نہیں ہوتا،یوں ہر کسی کا دنیا میں ملنا نہیں ہوتا!جیسے تم ملے ہو ہمیں اس زندگی میں،ایسے تو ...
22/08/2026

✨ ہر پھول کی قسمت میں تو کھلنا نہیں ہوتا،

یوں ہر کسی کا دنیا میں ملنا نہیں ہوتا!

جیسے تم ملے ہو ہمیں اس زندگی میں،

ایسے تو کسی کا بھی ملنا نہیں ہوتا! 🌹

کلام: ذوقِ عیشا کے قلم سے

پلیٹ فارم: ذوقِ ادب / عشرت ڈیجیٹل کریشن

✨ تیرے چاہنے سے اب تیرا ہونے لگے ہیں ہم...کیا کھویا ہے کیا پایا ہے، یہ سوچ کے خوش ہونے لگے ہیں ہم! 🍂ہر روز تیرے انتظار م...
21/08/2026

✨ تیرے چاہنے سے اب تیرا ہونے لگے ہیں ہم...

کیا کھویا ہے کیا پایا ہے، یہ سوچ کے خوش ہونے لگے ہیں ہم! 🍂

ہر روز تیرے انتظار میں دروازے پر رہتی ہیں نظریں،

محبت کے اس سحر میں اپنی ذات کو کھونے لگے ہیں ہم... 💔

کلام: ذوقِ عیشا کے قلم سے

پلیٹ فارم: ذوقِ ادب / ذوق ڈیجیٹل ناولز

✨ تیرے لہجے کی دھیمی سی آنچ میں، پگھلنے لگتا ہے میرے صبر کا جہاں!تم جو دیکھو محبت کی نظر سے مجھے، بدلنے لگتا ہے زمین و آ...
20/08/2026

✨ تیرے لہجے کی دھیمی سی آنچ میں، پگھلنے لگتا ہے میرے صبر کا جہاں!

تم جو دیکھو محبت کی نظر سے مجھے، بدلنے لگتا ہے زمین و آساں کا سماں! 🌸

کلام: ذوقِ عیشا (عشرت خانم)

پلیٹ فارم: ذوقِ ادب / ذوق ڈیجیٹل ناولز

20/08/2026

✨ ترس گئی ہیں ساعتیں میری اس کے لہجے کو، یہ دل آج بھی اس کی باتوں کا پیاسا ہے...

وہ جب بولتا تھا تو روح سیراب ہوتی تھی، اب اس کی خاموشی سے یہ جہاں اداس رہتا ہے! 🌙

کلام: ذوقِ عیشا کے قلم سے

پلیٹ فارم: ذوقِ ادب / عشرت ڈیجیٹل کریشن

"ذوقِ ادب" کے پلیٹ فارم پر آپ سب کا خیرمقدم ہے! 🌹یہ وہ پرسوز اور خوبصورت جگہ ہے جہاں لفظوں کو احساس کا روپ دیا جاتا ہے، ...
20/08/2026

"ذوقِ ادب" کے پلیٹ فارم پر آپ سب کا خیرمقدم ہے! 🌹

یہ وہ پرسوز اور خوبصورت جگہ ہے جہاں لفظوں کو احساس کا روپ دیا جاتا ہے، اور ہر کلام براہِ راست دل کی اتھاہ گہرائیوں سے اتر کر آپ کے دل کو چھو لیتا ہے۔

اگر آپ بھی شاعری سے محبت کرتے ہیں، دل کو گرما دینے والے الفاظ اور ادتھ اچھے اشعار سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں، تو ہمارے ساتھ جڑے رہیے۔ روزانہ کی بنیاد پر نئے، منفرد اور دلکش کلام کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں۔

🌐 ہمارے آفیشل پلیٹ فارمز اور رابطہ کی معلومات:

آن لائن پبلشنگ پلیٹ فارم: ذوق ڈیجیٹل ناولز (Zoaq Digital Novels) / ذوقِ ادب

تحریر و پیشکش: ذوقِ عیشا (عشرت خانم)

آفیشل ویب سائٹ: www.ishratdigitalcreation.com

ای میل ایڈریس: [email protected]

پراجیکٹ: A Project of Ishrat Digital Creation

Address

F2 Wapda Town Phase 1 Lahore Punjab
Lahore
54770

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zoaq-e-Adab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category