Mazhar Khan Poetry

Mazhar Khan Poetry Poetry

جسے سمجھا  تھا منزل  وہی  نکلا  سراب  آخر قدم جس سمت بھی اُٹھے، ٹھہر کر آ گئے واپس✍️ مظہر خان
04/05/2026

جسے سمجھا تھا منزل وہی نکلا سراب آخر
قدم جس سمت بھی اُٹھے، ٹھہر کر آ گئے واپس
✍️ مظہر خان

اپنے اندر  کی  شکستوں کو  چھپائے  عمر  بھر لوگ سمجھتے تھے کہ ہم خود پہ فخر کرتے رہے وقت   لکھتا   ہی   رہا  محرومیاں تقد...
03/05/2026

اپنے اندر کی شکستوں کو چھپائے عمر بھر
لوگ سمجھتے تھے کہ ہم خود پہ فخر کرتے رہے
وقت لکھتا ہی رہا محرومیاں تقدیر میں
ہم مگر خوابوں کو پھر بھی معتبر کرتے رہے
✍️ مظہر خان

گھونٹ صبر کا پی ہی لیا ہم نے ہونٹوں کواپنے سی ہی لیاہم نے اس جہانِ اذیت میں بھی مظہر دیکھ  آخر  جی  ہی  لیا  ہم  نے
28/04/2026

گھونٹ صبر کا پی ہی لیا ہم نے
ہونٹوں کواپنے سی ہی لیاہم نے
اس جہانِ اذیت میں بھی مظہر
دیکھ آخر جی ہی لیا ہم نے

نگاہِ شوق نے ڈھونڈا بہت زمانے میںمگر کہیں بھی وہ صورت نظر نہیں آئی✍️ مظہر خان
15/04/2026

نگاہِ شوق نے ڈھونڈا بہت زمانے میں
مگر کہیں بھی وہ صورت نظر نہیں آئی
✍️ مظہر خان

یہ بہاریں بھی تیرے حُسن کی قیامت نکلیں تیری خوشبو نے گلستاں سے ملایا مجھ کو ✍️ مظہر خان
14/04/2026

یہ بہاریں بھی تیرے حُسن کی قیامت نکلیں
تیری خوشبو نے گلستاں سے ملایا مجھ کو
✍️ مظہر خان

23/03/2026

Address

Haveli Kahutta AJ&K
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mazhar Khan Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category