20/10/2026
💐 تقریبِ نکاح مبارک ⚡🌟
📍 (بستی جوئیہ)
(مرغائی💕)
🌹 حافظ کاشف غوث آرائیں صاحب 🥰
نے محمد وسیم ولد رب نواز، قوم جوئیہ، کی تقریبِ نکاح میں شرکت کی اور دولہا و اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا۔ 💕
💕 تقریب میں علاقے کی معزز شخصیات اور دوست احباب کی بڑی تعداد شریک تھی۔
محفل خوشگوار ماحول میں دعاؤں، محبتوں اور نیک تمناؤں کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ 💕