26/09/2026
ہم زندگی کے اس پڑائو پہ ہیں
جہاں ہم لوگوں کو اس لیے نہیں چھوڑتے تاکہ انہیں سبق سکھا سکیں ....
بلکہ ہم انہیں اس لیے چھوڑ دیتے ہیں کیونکہ ہم اپنے حصے کا سبق سیکھ چکے ہوتے ہیں ..
ميں جھوٹ بول کر واسطے بڑھانے کے بجائے سچ بول کر تنہا رہنے کو ترجیح دیتا ہوں ،
پھر چاہے سینکڑوں منافق دشمن بن جائیں ۔
Lahore
Be the first to know and let us send you an email when Sukoon-e-Qalb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.