News Junction PK

News Junction PK 📰 Your Trusted Source for News & Updates
🚨 Breaking News | 🇵🇰 Pakistan | 🌍 World | 🏏 Sports | 📊 Politics
⚡ Fast. Fair. Factual.
🔴 Stay Informed. Stay Ahead.

02/10/2026

🚨 🚨 پشاور ،اقرا یونیورسٹی حیات آباد میں عدم سہولیات پر طلباء کااحتجاج،سکیورٹی گارڈز کی ہوائی فائرنگ

02/10/2026

کرک۔۔سپینہ کے قریب گیس لیکج سے دھماکا،گھر مکمل طور پر تباہ،دھماکے میں چار افراد جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہیں۔۔ریسکیوحکام۔۔

02/10/2026

لاہور ہائیکورٹ
جعلی پولیس مقابلے کے مقدمے میں سابق ایس ایچ او سمیت پانچ پولیس اہلکاروں کی عبوری ضمانتوں پر سماعت
ضمانت خارج ہونے پر احاطہ عدالت میں شدید ہنگامہ ارائی
پولیس سخت سکیورٹی میں ملزمان کو گرفتار کر کے لے گئی

02/10/2026

حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مزاکرات شروع 🚨

02/10/2026

کراچی،کورنگی صنعتی ایریا دارالعلوم کے قریب واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک جاں بحق دوسرا شدید زخمی،مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگادی

02/10/2026

چاغی میں گزشتہ روز آسمانی بجلی گرنے کا وہ منظر جس سے زمین پر لرزہ طاری ہوا ، اور علاقے میں شدید خوف گھبراہٹ کی فضاء طاری ہو گئی

01/10/2026

گوجر خان پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کی بوگی پٹڑی سے اتر گئی،حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

🚨🚨ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام 5 بجے ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے
01/10/2026

🚨🚨ڈی جی آئی ایس پی آر آج شام 5 بجے ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے

چیئرمین بیرسٹرگوہر کی سربراہی میں سیاسی کمیٹی کا اجلاس, سیاسی کمیٹی نے چار اکتوبر کے لانگ مارچ کی منظوری دے دی،وزیراعلی ...
01/10/2026

چیئرمین بیرسٹرگوہر کی سربراہی میں سیاسی کمیٹی کا اجلاس, سیاسی کمیٹی نے چار اکتوبر کے لانگ مارچ کی منظوری دے دی،وزیراعلی خیبرپختوانخواہ سہیل آفریدی جنوبی اضلاع سے مارچ کا آغاز کریں گے، لانگ مارچ کئی ہفتوں کے سیاسی سرگرمیوں کے بعد اسلام آباد میں داخل ہوگا،،ذرائع

01/10/2026

صوابی میں گورنمنٹ پرائمری سکول مولا خیل گندف کو مالک اراضی نے تالا لگا دیا،
چار سو دس طلباء و اساتذہ سکول سے باہر کھڑے رہ گئے،مالک اراضی کا کہنا ہے کہ سکول کے لیے اراضی میں نے دی ہے، اس پر میرے بیٹے کو ملازمت دی جائے۔

Address

Lahore
Lahore
54333

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Junction PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category