Zafer allah

Zafer allah وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ

29/05/2026

جب آپ کے بخت ہار جائیں😳😱😁😂

11/05/2026
11/05/2026

پیٹرول میں 200 کا اضافہ سب کو نظر آگیا لیکن بجلی کی قیمت میں جو پورے 1 پیسہ کمی کی تھی وہ کسی کو یاد نہیں
ناشکری قوم

اب بائک اور ہیلی کاپٹر کے فیول کا خرچہ ایک ہو گیا ہے اسی لیے اپنا ہیلی نکال لیا ہے دھو کر صاف کرنے کے بعد سودا سلف لینے ...
09/05/2026

اب بائک اور ہیلی کاپٹر کے فیول کا خرچہ ایک ہو گیا ہے اسی لیے اپنا ہیلی نکال لیا ہے دھو کر صاف کرنے کے بعد سودا سلف لینے جانا ہے ۔

07/05/2026

ملکہ کوہسار مری گلیات کی خوبصورتی

07/05/2026

مجھے عمر بھر یہ افسوس رہے گا کہ میری ذات کی سب سے زیادہ تذلیل اس انسان کے ہاتھوں ہوئی جس کے بارے مجھے مکمل یقین تھا کہ اس پوری کائنات میں اس کے لیے سب سے زیادہ قابل احترام میں ہوں

30/04/2026

ڈیزل 19روپے 39 پیسے فی لیٹر مہنگا اور پٹرول 6 روپے 51 پیسے مہنگا
🙏

25/04/2026

سچ کے راستے پر چلنے والا انسان اکثر اکیلا ہوتا ہے!!
مگر وہ راستہ تاریخ بدل دیتا ہے......!!!!

25/04/2026

‏پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zafer allah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share