Baat Cheet

Baat Cheet Best Page to See Best Videos. Come and Watch Authentic Video for Education and Fun Purpose

25/08/2026

Best Home Remedy to Remove Facial Dark Spots | Naima Apa | Baat Cheet

24/08/2026

Barley Flour: A Blessing for Diabetes Patients | Dr. Jamil Mehravi | Baat Cheet

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے مشہور اور لگژری گھر ’منت‘ میں اس غیر متوقع واقعے نے سب کو حیران کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطا...
22/08/2026

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے مشہور اور لگژری گھر ’منت‘ میں اس غیر متوقع واقعے نے سب کو حیران کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے علاقے باندرہ میں واقع شاہ رخ خان کی رہائش گاہ پر 8 فٹ لمبا سانپ دیکھا گیا جس کے بعد فوری طور پر اسنیک ریسکیور کو طلب کیا گیا۔

ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے تو معلوم ہوا کہ یہ دھامن یعنی انڈین ریٹ اسنیک ہے جسے گھر کے لان اور صحن کے قریب دیکھا گیا تھا۔ خوش قسمتی سے یہ سانپ زہریلا نہیں تھا۔

22/08/2026

If You Want To Get Real Cure | Dr Jamil Mehravi | Natural | Baat Cheet

مقدمہ لانڈھی مجید کالونی کی رہائشی نغمہ وکیل کی درخواست پر تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن میں درج کیا گیا۔ مقدمہ نمبر 1569/2026 کے ...
21/08/2026

مقدمہ لانڈھی مجید کالونی کی رہائشی نغمہ وکیل کی درخواست پر تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن میں درج کیا گیا۔ مقدمہ نمبر 1569/2026 کے مطابق خاتون نے پولیس کو بتایا کہ فیصل لشکر والا کے ذریعے ان کی ملاقات ساحر گوہر لودھی سے ہوئی، جنہیں انہوں نے سرمایہ کاری کے مقصد سے 40 لاکھ روپے دیے تھے۔

21/08/2026

how to live Long Life | Best Couples | Syed Ejaz Bukhari | Baat Cheet

اداکار کے مطابق ان کی مالی مشکلات کی بڑی وجہ فلم سازی میں کی جانے والی سرمایہ کاری تھی۔ انہوں نے ’گھائل ونس اگین‘ سمیت م...
20/08/2026

اداکار کے مطابق ان کی مالی مشکلات کی بڑی وجہ فلم سازی میں کی جانے والی سرمایہ کاری تھی۔ انہوں نے ’گھائل ونس اگین‘ سمیت مختلف فلمی منصوبوں پر سرمایہ لگایا، تاہم مطلوبہ کاروباری کامیابی حاصل نہ ہونے کے باعث انہیں بھاری مالی نقصان برداشت کرنا پڑا۔
بعدازاں انہوں نے 2019 میں ’پل پل دل کے پاس‘ کی ہدایت کاری بھی کی جس سے ان کے بیٹے کرن دیول نے بالی ووڈ میں قدم رکھا، مگر یہ فلم بھی باکس آفس پر نمایاں کامیابی حاصل نہ کر سکی۔
سنی دیول نے بتایا کہ ان پر واجب الادا رقم کسی دوسرے شخص سے لیے گئے ذاتی قرض کی صورت میں نہیں تھی بلکہ معاملہ ان کی اپنی سرمایہ کاری اور اثاثوں سے جڑا تھا۔ مالی ذمہ داریاں پوری کرنے کے لیے انہیں اپنے اثاثے فروخت کر کے رقم ادا کرنا

20/08/2026

Those Who Eat Salad at Night | Dr. Jamil Mehravi Special Message | Baat Cheet

ایکشن اور کامیڈی پر مبنی اس فلم کی شوٹنگ بھی شروع ہو چکی ہے جس میں امر خان مرکزی اداکارہ کے طور پر رجب بٹ کے مدمقابل نظر...
19/08/2026

ایکشن اور کامیڈی پر مبنی اس فلم کی شوٹنگ بھی شروع ہو چکی ہے جس میں امر خان مرکزی اداکارہ کے طور پر رجب بٹ کے مدمقابل نظر آئیں گی۔

رجب بٹ کے یوٹیوب پر تقریباً 9 ملین سبسکرائبرز جبکہ انسٹاگرام پر تقریباً 3 ملین فالوورز ہیں اور اب وہ اپنی اسی مقبولیت کے ساتھ فلمی دنیا میں قدم رکھنے جا رہے ہیں۔

18/08/2026

Before Any Marriage Proposal | Must Listen this | Is It True or Wrong ? | Baat Cheet

Address

Wafaqi Colony Lahore
Lahore
5400

Telephone

+923027500211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baat Cheet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Baat Cheet:

Shortcuts

Share

Category