Yahyah editing zone

Yahyah editing zone Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yahyah editing zone, 48 block, Lahore.

08/03/2025

((((((((میری اپنا شاعر)))))))))۔۔
گھوٹ کر اپنے بچوں کا گلا۔۔ اپنی غیرتیں بچائی جاتی ہیں۔۔۔۔🫀
ان کی مرضی کا گلا گھوٹ کر۔۔
گھر کی عزتیں بڑھائی جاتی ہیں۔۔۔۔🫀
ایک طرف اٹھا کر جنازہ ان کی سوچ کا۔۔
اپنوں سے دشمنی نبھائی جاتی ہیں۔۔۔۔🫀
نہیں ملتا یہاں کسی زلیخا کو یوسف۔۔
یہاں بس گوٹ کر گلا اپنی عزتیں بڑھائی جاتی ہیں۔۔۔۔🫀
اپنی اولاد کو کر کے زمانے میں رسوا۔۔
سر پر غیرت کی پگڑی سجائی جاتی ہیں۔۔۔۔🫀
یہاں ڈالی جاتی ہے اولاد کنوں میں۔۔
یہاں اولاد کو مرضی کی سولی چڑھائی جاتی ہیں۔۔۔۔🫀
یہاں بچے گھونٹ دیے جاتے ہیں جوانی میں۔۔
پھر تاعمر ان کی اہ سے پگڑی سجائی جاتی ہیں۔۔۔۔🫀
کرتے ہیں اپنی اولاد کو سرعام بےعزت یہ۔۔
ادھر ان کی اواز سلاںٔی جاتی ہیں۔۔۔۔🫀
خوشی کیا ہوگی اس کے چہرے پر جو تم دیکھو۔۔ بس سر محفل ان پر بدنامی چڑھائی جاتی ہے۔۔۔۔🫀
ہمیں ازادی کیا ملی ازادی کے بعد۔۔
یہاں تو غیرت کے نام پر بچیاں جلائی جاتی ہیں۔۔۔۔🫀

12/09/2024

ہکو میں نیٔ جوانی وچ جیندا سرچٹا تھیگیا ہے عو پاگل آ محبت ہجر وچ بدلے تاں چھوہر بدھڑے تھی ویندن

12/09/2024

پہنچ گیا جب وہ حوس کے آخری مقام پر جھپٹ پڑا حلال زادہ خوبرو حرام پر۔ یہ کس کے پاس میکدوں کا نظام آگیا ہے شراب رند مانگنے لگۓ خدا کے نام پر ادھر طوافٔوں میں کھوگیا ہے شاہ سلمان اودھر مری پری ہیں شہزادیاں غلام پر۔ اور تمام دوست پنسلوں سے لیس ہو کر اۓ تھے سبھی نے ہاشیہ لگا دیا ہے میرے نام پر ۔اور ہم اس کی آنکھیں چومنے کے جرم میں سزا ہوۓ جو آنکھ رکھ کر بیٹھنا ہے ہمارے صبح شام پر۔

12/09/2024
12/09/2024

ہمارے واسطے وہ ایک شخص کافی ہے سوائے اس کے جہاں میں سبھی اضافی ہیں وہ میرا عشق ہے اور یہ عشق میں یہ دل تو کیا تو میری جان بھی لے لے تجھے معافی ہے ♥️🫀🥀

Address

48 Block
Lahore
KHOSA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yahyah editing zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Yahyah editing zone:

Share