Muhammad Amjad

Muhammad Amjad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Amjad, Arts and entertainment, Lahore.

اشکِ رواں کی نہر ہے اور ہم ہیں دوستواس بے وفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستویہ اجنبی سی منزلیں اور رفتگاں کی یادتنہائیوں کا ...
14/09/2024

اشکِ رواں کی نہر ہے اور ہم ہیں دوستو
اس بے وفا کا شہر ہے اور ہم ہیں دوستو

یہ اجنبی سی منزلیں اور رفتگاں کی یاد
تنہائیوں کا زہر ہے اور ہم ہیں دوستو

لائی ہے اب اڑا کے گئے موسموں کی باس
برکھا کی رت کا قہر ہے اور ہم ہیں دوستو

پھرتے ہیں مثلِ موج ہوا شہر شہر میں
آوارگی کی لہر ہے اور ہم ہیں دوستو

شامِ الم ڈھلی تو چلی درد کی ہوا
راتوں کا پچھلا پہر ہے اور ہم ہیں دوستو

آنکھوں میں اڑ رہی ہے لٹی محفلوں کی دھول
عبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منیر نیازی

کامیابی کا حصول ایک سادہ عمل ہے۔ ایک درست اور ترجیحی کام، درست طور پر درست وقت پر انجام دیں ۔آرنلڈ ایچ گلاسگو
25/05/2024

کامیابی کا حصول ایک سادہ عمل ہے۔ ایک درست اور ترجیحی کام، درست طور پر درست وقت پر انجام دیں ۔

آرنلڈ ایچ گلاسگو

منصوبہ بندی ، مستقبل کو حال میں مقید کرنے کا نام ہے تا کہ آپ حال ہی میں اس پر کچھ کام کر سکیں
24/05/2024

منصوبہ بندی ، مستقبل کو حال میں مقید کرنے کا نام ہے تا کہ آپ حال ہی میں اس پر کچھ کام کر سکیں

لفظ ، وجود کی رات میں جگنو کی طرح ہوتے ہیں
24/05/2024

لفظ ، وجود کی رات میں جگنو کی طرح ہوتے ہیں

کسی کی تلاش میں مت نکلو لوگ گم نہیں ہوتے بدل جاتے ہیں۔
24/05/2024

کسی کی تلاش میں مت نکلو لوگ گم نہیں ہوتے بدل جاتے ہیں۔

ڈاک ٹکٹ کی طرح اپنے مقصد سے چپکے رہو، جب تک کہ منزل  پر نہ پہنچ جاؤ جوش بلنگر
23/05/2024

ڈاک ٹکٹ کی طرح اپنے مقصد سے چپکے رہو، جب تک کہ منزل پر نہ پہنچ جاؤ
جوش بلنگر

مشکل سے مشکل ترین سفر کی تکمیل کے لیے بھی اگرچہ ایک وقت میں ایک قدم ہی چلنا ہو گا لیکن ہمیں چلتے رہنا چاہیے۔
22/05/2024

مشکل سے مشکل ترین سفر کی تکمیل کے لیے بھی اگرچہ ایک وقت میں ایک قدم ہی چلنا ہو گا لیکن ہمیں چلتے رہنا چاہیے۔

اپنے بارے میں نہ کسی پیر سے پوچھو نہ کسی فقیر سے !
20/05/2024

اپنے بارے میں نہ کسی پیر سے پوچھو نہ کسی فقیر سے !

غلط بیانی اخلاق و مذہب دونوں کے نقطہ نظر سے بہت بڑا جرم ہے۔ٹیپو سلطان
19/05/2024

غلط بیانی اخلاق و مذہب دونوں کے نقطہ نظر سے بہت بڑا جرم ہے۔

ٹیپو سلطان

احمد فراز
18/05/2024

احمد فراز

امربیل
18/05/2024

امربیل

A sycophant can never be made to feel shame of his degrading act and rather he would do the same more on being asked not...
15/05/2024

A sycophant can never be made to feel shame of his degrading act and rather he would do the same more on being asked not to demean himself.
Anuj Somany

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Amjad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share