Ranjhy ki btain

Ranjhy ki btain My Name is Ali Hassan Ranjha from pakistan i make some funny videos and vlog for you

14/05/2024

شاندار موبائل کی حقیقت☠️

28/04/2024

منڈی بہاولدین اور گجرات میں ایئرپورٹ کس جگہ پر بننا چاہیے

خدا کے لیے سارے بھائی کسانوں کے ساتھ ان کی آواز بنے

29/03/2024

ویڈیو مکمل دیکھیے گا اگر اپ بھی اس قسم کی اگر پروڈکٹ استعمال کرتے ہیں تو پلیز اس سے گریز کیجئے گا اور اپنے مسلمانوں بھائیوں اور اپنے کسانوں بھائیوں کا خیال کریں شکریہ

26/03/2024

ادھر فلسطین کی عوام مر رہی ہے اور ادھر پاکستان کی عوام جو ہے وہ حریم شاہ کی وائرل ویڈیو ڈھونڈ رہی ہے🥲🥲🥲🥲🥺

23/03/2024

23 مارچ دو قومی نظریہ پیش کیا گیا تھا ہم ایک مسلمان قوم ہیں

با حیثیت مسلمان ہم پر فرض ہے کہ ہم حق خطیب جیسے فراڈ کو بے نقاب کرے اور اقرار الحسن کا ساتھ دیں اس کام میں شکریہ ۔۔۔۔۔

22/03/2024

پیارا بھائی شانی گوندل
اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین میرے اللہ رحم فرما
میری والدین سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے بچوں کے اوپر نظر رکھیں اور ان کو بری صحبت سے دور رکھیں اور اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

پیارا بھائی شانی گوندل اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین  میرے اللہ رحم فرما
22/03/2024

پیارا بھائی شانی گوندل
اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین میرے اللہ رحم فرما

29/02/2024

09/05/2023

سیاسی انتقام کی بھینٹ چڑھے محمد خان بھٹّی کے بارے میں میرا ذاتی مشاہدہ۔. 💯💯

08/05/2023

شہریvs گاؤں والے 🤍🤍🥰

04/05/2023

خدا دا نام اے معافی دے دیو پتا لگ گیا کہ بچہ پرچی لے کے آئے تے تھانے فون کرنا🤣🤣🤣

02/05/2023

ابھی وقت ہے جو لوگ یورپ جانا چاہتے ہیں وہ یہ ویڈو ضرور دیکھیں👉🏿👉🏿😍

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ranjhy ki btain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share