Islam TV

Islam TV The word “Islam” means “submission to the will of God.” Followers of Islam are called Muslims

28/02/2024
05/02/2024

Assalam o alaikum
"خلوص سب سے زیادہ پرکشش جذبہ ہے۔ اگر ہم کسی کو کچھ دینے کی پوزیشن میں نہیں۔ پھر بھی اچھے الفاظ میں بات تو کر ہی سکتے ہیں۔ الفاظ تاثیر رکھتے ہیں۔ یہ زخم اور مرہم دونوں کا کام کرتے ہیں.

04/02/2024

‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی 💚

ہمیشہ یاد رکھیں "دین" سوائے فطرت کے اصولوں کے اور کچھ بھی نہیں،
جن میں چھیڑ چھاڑ کرنے سے وہ چھیڑ چھاڑ کرنے والا انسان خود تباہ ہو جاتا ہے۔ مگر فطرت کے اصول اٹل ہیں۔ وہ وہیں پہ موجود رہتے ہیں۔ISLAMTV #

27/01/2024
26/01/2024

*السَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ*
*ان گنت درودوسلام بحضور سرور کونین ﷺ*
**

*‏‎ ‎دعا ھے کہ ربّ کائنات اپکو* *دنیا اور آخرت کی تمام تکالیف و‎ ‎مصائب , آفات و‎ ‎بلیات,* مشکلات‎, ‎‏ حادثات و فسادات سے اورجن و‎ ‎انس کے شر سے‎ ‎‏,
*امراض روحانی‎ ‎‏, جسمانی , ظاھری و باطنی سے‎ محفوظ رکھے۔*
*اللّٰہ تبارک وتعالیٰ آ پ اور آپ کے اہل خانہ کو* ظالموں کے ظلم سے‏ شریروں کے شر سے رزق کی تنگی سے،ہر قسم کی وبا اور الام ومصائب سے محفوظ رکھے۔
*اللّٰہ تبارک وتعالیٰ آپ سمیت ھم سبکو* عذاب قبر سے قیامت کی ھولناکیوں سے فتنۂ دجال سے اور دوزخ کے ھرقسم کے عذاب سے اپنی حفاظت میں رکھے.
*اللّہ تبارک وتعالیٰ* آپ کو دنیا و آخرت کی ہر خوشی سے نوازے اور اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکھتے ہوئے آپ کا دامن ھمیشہ خوشیوں سے بھرا رکھے۔
*آمین یا ربّ العالمین*

16/01/2024

Address

Lahore
786.

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category