Tum He kuin

Tum He kuin just for funn

02/03/2023

وقت ایسے نہ دیجیے
کہ بھیک لگے
باقی جو اپکو ٹھیک لگے😐😐😐

28/02/2023

سب شکوے زندگی سے نہیں ہیں
کچھ یار بھی میرے منافق نکلے

28/02/2023

بار بار توڑ کر کہتے ہیں لوگ
یار!!!
تم پہلے تو ایسے نہیں تھے

28/02/2023

دنیا فریب دے کر ہنر مند ہو گئئ
ہم اعتبار کر کےگناہ گار ٹھرے

28/12/2022

زبردستی کسی پر مسلط ہونے سے بہتر ہے کہ اپنی ذات کے ٹکڑے اٹھائیں اور الگ ہو جائیں..

20/12/2022
19/12/2022

پہلے لگتا تھا صرف تم ہی دنیا ہو
اب سمجھ آ یا تم بھی دنیا ہو!!!

Address

Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tum He kuin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category